محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
چھوڑو ادھر اُدھر کی باتوں کو۔۔۔ سناؤ کیسے مزاج ہیں، سب خیریت رہی؟
او ہو زندگی کے سو جھمیلے،بندے بشر کو دیر سویر تو ہو ہی جاتی۔۔۔۔اخے ڈانٹ پڑے گی۔۔۔ڈانٹ ان کو کیوں نہ پڑے جن کی موجودگی کے باوجود محفل ایسی ویران بیابان پڑی ہے۔۔۔ نہ کوئی رونق نہ رنگ۔۔۔اس دیری پر آپ کو پڑنی تو ڈانٹ چاہیے ، میں نے مذاق میں کلاس سٹینڈ کا کہا تو اس پر بھی جرأت دکھا رہی ہیں؟؟؟؟
جرمانہ چھوڑیں آپ مجھے داد دینے کی تیاری کریں۔۔۔ایک بڑے پرانے اچھے محفلین واپس آ رہے۔۔۔سب غیر حاضریوں کا خود ہی تخمینہ لگاؤ اور جرمانہ ارسال کرو۔
اللہ کا بہت کرم بہت شکر سب خیریت۔۔۔۔ آپ بتایے کیسے مزاج ہیں؟ بارہ دری کی طرف آیے۔۔۔ خوامخواہ اس لڑی والوں سے خاطر نہ ہو جائےچھوڑو ادھر اُدھر کی باتوں کو۔۔۔ سناؤ کیسے مزاج ہیں، سب خیریت رہی؟
ڈر کے مارے رکے۔ ورنہ دائیں طرف آپ اور بائیں طرف گل۔۔۔پھر رک کیوں گئے؟؟؟ کہا کیوں نہیں۔۔۔۔
اس معاملے میں ڈیزائنر کو معذور سمجھا جائے وہ بے چارہ ایک زمانے سے انگریزوں کے بیچ رہ رہا ہے۔ جو اس نے مشاہدہ کیا وہی اس کے کینوس پر دکھائی دیا۔احباب نے تنقید کرتے ہوئے کئی پہلوؤں پہ توجہ دلائی ہے سو مزید کوئی بات رہتی تو نہیں۔ تاہم مجھے کچھ عجیب محسوس ہو رہا تھا دونوں ویڈیوز میں۔ غور کیا تو معلوم ہوا کہ شاعری اردو میں ہے اور تصاویر تھوڑی انگریز انگریز ہیں۔
اس لیے مجھے مانوسیت محسوس نہیں ہو رہی۔ شاید کسی اور کو ایسا محسوس نہ ہو۔
بس ہم نے سوچ لیا ہے کہ اب "چاند میری زمیں پھول میرا وطن" میں انجمن جی کو لے آتے ہیں ۔ خاص طور پر اس سین میں " میرے دہقاں یونہی ہل چلاتے رہیں"اس معاملے میں ڈیزائنر کو معذور سمجھا جائے وہ بے چارہ ایک زمانے سے انگریزوں کے بیچ رہ رہا ہے۔ جو اس نے مشاہدہ کیا وہی اس کے کینوس پر دکھائی دیا۔
ایک چہرے پہ کئی چہرے سجا لیتے ہیں لوگ۔ ۔۔ ہیں یہ انگریز بنے ہوئے انگریز لوگ۔تصاویر تھوڑی انگریز انگریز ہیں۔