امجد میانداد
محفلین
بہت ہی خوبصورت
جس طرح اولے یا ژالہ باری، برف کے گالے ہوتے ہیں اسی طرح آسمان سے سنو فلیکس برستے ہیں ۔ڈئیزائن تو بہت خوبصورت لیکن۔۔
ڈیفائن سنو فلیکس؟؟
بس اللہ کی شان ہے جناب، قدرت سے بہترین فنکار اور کون ہو سکتا ہے۔اس سے خوبصورت اور کیا ہو سکتا ہے۔ بے حد شاندار تخلیق ہیں یہ تو۔
شکریہ میانداد بھائی۔ معلومات میں نیا اور عجیب و غریب اضافہ۔جس طرح اولے یا ژالہ باری، برف کے گالے ہوتے ہیں اسی طرح آسمان سے سنو فلیکس برستے ہیں ۔
سنو فلیک دراصل بادل کی نمی بھاپ یا حقیر قطرے ہوتے ہیں جواوپر کسی پراسس کے دوران انتہائی منجمد ہونے کے بعد برف کے کرسٹل کی شکل اختیار کر کے زمین پر گرتے ہیں۔
ائے ہے کتنا خوبصورت
لیکن یہ ہوتا کیا ہے امجد بھائی ۔
جس طرح اولے یا ژالہ باری، برف کے گالے ہوتے ہیں اسی طرح آسمان سے سنو فلیکس برستے ہیں ۔
سنو فلیک دراصل بادل کی نمی بھاپ یا حقیر قطرے ہوتے ہیں جواوپر کسی پراسس کے دوران انتہائی منجمد ہونے کے بعد برف کے کرسٹل کی شکل اختیار کر کے زمین پر گرتے ہیں۔
نایاب بھائی میرا خیال ہے جہاں جہاں فراسٹ یعنی کورا جمتا ہے اور برف باری عام ہوتی ہے وہاں سنو فلیکس بھی گرتے ہیں، لیکن چونکہ یہ گرتے برفباری کے ساتھ یا آگے پیچھے ہیں اور اگر پہلے سے برف پڑی ہو یا پڑ رہی ہو تو اس میں ان کی خاص الگ سے شناخت زیادہ تر نہیں ہو پاتی عام طور پر کیوں کہ بہت کم لوگ برفباری کے ایک ایک اولے سے لطف اندوز ہوتے ہیں ۔ دوسرے اس کا الگ کسی جگہ برف سے الگ پڑنے پہ وجود کا دورانیہ اور بھی مختصر ہو جاتا ہے۔بہت خوب شراکت ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
یہ سنو فلیکس کب اور کہاں برستے ہیں ۔۔؟
آج پہلی بار یہ عجیب و خوبصورت ڈیزائنزدیکھے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
بہت شکریہ شراکت پر محترم میانداد بھائی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
ذرا ان کے بارے تفصیل سے لکھیئے گا اگر وقت اجازت دے تو ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
عثمان بھائی یہ میری فوٹو گرافی نہیں۔ میں نے تو کافی عرصے سے دیکھے ہی نہیں سنو فلیکسبہت خوب!
کونسا کیمرہ ور لینز استعمال کرتے ہیں ؟