عمر سیف

محفلین
فبائ آلاء ربکما تکذبان
تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

سبحان اللہ ۔۔ ڈیزائنگ دیکھی اللہ کی۔
ایک سے ایک شاہکار ۔۔

بہت زبردست امجد بھائی ۔۔۔
 
قیصرانی

لائبریرین
ان فلیکس یعنی برف کے گالوں کی تصویر دیکھیں، پتہ چلتا ہے کہ جیومیٹری درحقیقت فطرت میں موجود ہے۔ اسی وجہ سے سیٹی یعنی سرچ فار ایکسٹرا ٹیریسٹیریل انٹیلی جنس (سیٹی پروگرام نہیں، بلکہ دوربین وغیرہ کی مدد سے دیگر سیاروں کا جائزہ لینا) میں یہ چیز دیکھی جاتی ہے کہ دیگر سیاروں پر اس طرح کے جیومیٹری کے کچھ نمونے ملتے ہیں یا نہیں۔ تاہم اس بارے لمبی بات ہو جائے گی، اس لئے رہنے دیتے ہیں :)
 
قیصرانی

لائبریرین
سبحان اللہ،

اس کے اندر کا باریک ذئزائن دیکھیں

crw_7861_8_by_chaoticmind75-d5nmvi0.jpg
میں سمجھا کچھ عربی میں لکھا ہوا ہے :)
 
ان فلیکس یعنی برف کے گالوں کی تصویر دیکھیں، پتہ چلتا ہے کہ جیومیٹری درحقیقت فطرت میں موجود ہے۔ اسی وجہ سے سیٹی یعنی سرچ فار ایکسٹرا ٹیریسٹیریل انٹیلی جنس (سیٹی پروگرام نہیں، بلکہ دوربین وغیرہ کی مدد سے دیگر سیاروں کا جائزہ لینا) میں یہ چیز دیکھی جاتی ہے کہ دیگر سیاروں پر اس طرح کے جیومیٹری کے کچھ نمونے ملتے ہیں یا نہیں۔ تاہم اس بارے لمبی بات ہو جائے گی، اس لئے رہنے دیتے ہیں :)
شاید کرسٹل فارمیشن کی اہلیت سے دیگر اسٹریکچر زکی فارمیشن کی اہلیت کو سمجھنے میں مدد ملتی ہو۔
 
نایاب

لائبریرین
ان فلیکس یعنی برف کے گالوں کی تصویر دیکھیں، پتہ چلتا ہے کہ جیومیٹری درحقیقت فطرت میں موجود ہے۔ اسی وجہ سے سیٹی یعنی سرچ فار ایکسٹرا ٹیریسٹیریل انٹیلی جنس (سیٹی پروگرام نہیں، بلکہ دوربین وغیرہ کی مدد سے دیگر سیاروں کا جائزہ لینا) میں یہ چیز دیکھی جاتی ہے کہ دیگر سیاروں پر اس طرح کے جیومیٹری کے کچھ نمونے ملتے ہیں یا نہیں۔ تاہم اس بارے لمبی بات ہو جائے گی، اس لئے رہنے دیتے ہیں :)
محترم بھائی ۔ کیوں ترساتے ہیں ۔ لمبی بات کو مختصر فرماتے ہوئے ۔ گر ممکن ہو تو اک الگ دھاگہ بنا لیجئے ۔ قدرت کی کاریگری کو بیان کر دیجئے ۔
بہت دعائیں
 
دراصل میری بری عادت ہے کہ مختصر بات کرتا ہوں۔ اس سے یہ ہوتا ہے کہ جو دوست بات تفصیل سے کرنا چاہتے ہوں، وہ کوئی نہ کوئی سوال سامنے لے آتے ہیں۔ ان سوالات کی مدد سے گفتگو کو آگے بڑھانا آسان ہو جاتا ہے۔ آپ کچھ سوالات بتائیے تو میں دھاگہ کھول دوں۔ بہت سارے اراکین اس بارے ہماری معلومات میں اضافہ کرنے آ جائیں گے :)
 
حاتم راجپوت

لائبریرین
انتہائی خوبصورت اور لاجواب ۔۔۔ سبحان اللہ، ایسی کاریگری تو بس خدائے بزرگ و برتر ہی کی ہے۔۔۔
میں تو بس حق دق بیٹھا دیکھتا جا رہا ہوں۔۔۔:surprise:
 
Top