سن 2020 کے لیے میرا عہد

انس معین

محفلین
جاسم صاحب کے مراسلوں میں مزید اشتعال انگیزی پھیلانے کا ۔ :terror:
فنِ تخریبی اصلاح سیکھنا ہے !:sneaky:
 
آخری تدوین:

زیک

مسافر
2019 کے عہدنامے:
  1. پائیکس پیک سے اونچی جگہ جانا: خنجراب جا کر پورا کیا
  2. ہفتہ بھر کی سائیکلنگ رائڈ: بریگ میں حصہ لیا
  3. مطالعے میں اضافہ: کسی طرح درجن بھر کتب پڑھ ہی لیں
  4. ہائیکنگ کے 250 کلومیٹر
  5. رننگ کے 500 کلومیٹر
  6. سائیکلنگ کے 3289 کلومیٹر
 

فاخر رضا

محفلین
وزن کم کرنا ہے
آئی سی یو کو ایکٹو کرنا ہے
آئی سی یو نرسنگ پروگرام شروع کرنا ہے
FCPS critical care ٹریننگ شروع کرنا ہے ڈاکٹروں کے لئے اور اس کے لئے سپروائزر بننے کی آخری ضرورت یعنی MCQ بنانے ہیں
اپنے ویلفیئر کاموں کو کم از کم ڈیڑھ گنا کرنا ہے
کچھ روحانی ٹارگٹ ہیں جو شیئر نہیں کیے جاسکتے
بچوں کو انگلینڈ اور شاید یورپ دکھانا ہے.
سائیکلنگ ریگولر شروع کرنا ہے
بیوی کے کہے ہوئے بہت سے کام مکمل کرنے ہیں
 

زیک

مسافر
2019 کے عہدنامے:
  1. پائیکس پیک سے اونچی جگہ جانا: خنجراب جا کر پورا کیا
  2. ہفتہ بھر کی سائیکلنگ رائڈ: بریگ میں حصہ لیا
  3. مطالعے میں اضافہ: کسی طرح درجن بھر کتب پڑھ ہی لیں
  4. ہائیکنگ کے 250 کلومیٹر
  5. رننگ کے 500 کلومیٹر
  6. سائیکلنگ کے 3289 کلومیٹر
2020 کے لئے:
  1. ایک دو نئے ملک دیکھنا
  2. مطالعے میں اضافہ
  3. پہلے سے زیادہ ہائیکنگ
  4. پچھلے سال جتنی رننگ اور سائیکلنگ
 

ظفری

لائبریرین
2019 کے عہدنامے:
  1. پائیکس پیک سے اونچی جگہ جانا: خنجراب جا کر پورا کیا
  2. ہفتہ بھر کی سائیکلنگ رائڈ: بریگ میں حصہ لیا
  3. مطالعے میں اضافہ: کسی طرح درجن بھر کتب پڑھ ہی لیں
  4. ہائیکنگ کے 250 کلومیٹر
  5. رننگ کے 500 کلومیٹر
  6. سائیکلنگ کے 3289 کلومیٹر
رو میں ہے رخش عمر کہاں دیکھیے تھمے
نے ہاتھ باگ پر ہے نہ پا ہے رکاب میں
:notworthy:
 
Top