محمد خلیل الرحمٰن
محفلین
حسنِ ظن رکھیے۔ یہ کی بورڈ ہی کی شرارت ہے۔پہلے میں سمجھتا تھا کہ اتنی املاء کی اغلاط حضرت کے کیبورڈ کا مسئلہ ہے۔ لیکن اب معلوم ہوتا ہے کہ مسئلہ حضرت میں ہی ہے
حسنِ ظن رکھیے۔ یہ کی بورڈ ہی کی شرارت ہے۔پہلے میں سمجھتا تھا کہ اتنی املاء کی اغلاط حضرت کے کیبورڈ کا مسئلہ ہے۔ لیکن اب معلوم ہوتا ہے کہ مسئلہ حضرت میں ہی ہے
عہد کرنا تو کافی آسان کام ہے۔ البتہ ’عہد وفا‘ بہت مشکلمیں بھی یہی عہد کرنے کا سوچ رہا تھا، لیکن کام کون شروع کرے!
دیکھا آپ نےعہد کرنا تو کافی آسان کام ہے۔ البتہ ’عہد وفا‘ بہت مشکل
یہ عہد تو پچھلے سال بھی کئی دفعہ کر چکا ہوں۔ اب کچھ نیا ہونا چاہیے۔موبائل کا کم استعمال۔
میں پہلی بار کر رہا ہوںیہ عہد تو پچھلے سال بھی کئی دفعہ کر چکا ہوں۔ اب کچھ نیا ہونا چاہیے۔
2020 کے لئے:2019 کے عہدنامے:
رو میں ہے رخش عمر کہاں دیکھیے تھمے2019 کے عہدنامے:
اہم ترین!بیوی کے کہے ہوئے بہت سے کام مکمل کرنے ہیں