سوئی دھاگے سے کراس اسٹچنگ اور اردو محفل لوگو

آرڈر پر لینا بھی نہیں ہے ہم نے.. :) آپ اپنی بہنوں سے اکثر کہتے ہیں نا کہ مانگیں کیا مانگتی ہیں۔ بس! جس دن آپ نے مجھ سے پوچھ لیا نا ، اس دن یہ لوگو بغیر آرڈر کے ہی میرا ہو جانا ہے۔ :)
افسوس! پھر تو تاخیر ہو گئی آپ کو لاریب بٹیا۔ کیونکہ لوگو تو محفل کی مشترکہ ملکیت ہے اور رہا سوال اس مخصوص لوگو کا جو بنا کر ہم نے آفس میں آویزاں کر رکھا ہے تو وہ اب ہمارا نہیں رہا۔ ہم نے تو خود اسے بس سنبھال کر رکھا ہے کہ جس کی امانت ہے وہ جب بھی اس کی وصولیابی کر سکیں تب تک اس کو صحیح و سالم رکھنا ہم پر واجب ہے۔ قصہ مختصر یہ ہے کہ ایک ہیں ہماری ننھی پری ان کا پیغام اس وقت آیا جب ہم اس پر کام کر رہے تھے۔ پوچھتی ہیں کہ بھائی کیا کر رہے ہیں؟ تو ہم نے کہا کہ کچھ کڑھائی بنائی کا کام کر رہے ہیں آفس میں بیٹھ کر۔ اس پر مزید تفصیل جاننے کی کوشش کی گئی، تو ہم نے کہا کہ ابھی تو تیار ہوا نہیں ہے، لیکن جب مکمل ہو جائے گا تو آپ کو دکھا دیں گے۔ دوسری طرف سے یہ کہا گیا کہ ہم تو خیر اب سونے لگے ہیں، لیکن جو کچھ بھی بنا رہے ہیں وہ ہمارا ہوا۔ :) :) :)
 
لاریب مرزا

محفلین

:) چلیں کوئی بات نہیں۔ ملا تو کسی بہن کو ہی ہے.. ایک ہی بات ہے :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
افسوس! پھر تو تاخیر ہو گئی آپ کو لاریب بٹیا۔ کیونکہ لوگو تو محفل کی مشترکہ ملکیت ہے اور رہا سوال اس مخصوص لوگو کا جو بنا کر ہم نے آفس میں آویزاں کر رکھا ہے تو وہ اب ہمارا نہیں رہا۔ ہم نے تو خود اسے بس سنبھال کر رکھا ہے کہ جس کی امانت ہے وہ جب بھی اس کی وصولیابی کر سکیں تب تک اس کو صحیح و سالم رکھنا ہم پر واجب ہے۔ قصہ مختصر یہ ہے کہ ایک ہیں ہماری ننھی پری ان کا پیغام اس وقت آیا جب ہم اس پر کام کر رہے تھے۔ پوچھتی ہیں کہ بھائی کیا کر رہے ہیں؟ تو ہم نے کہا کہ کچھ کڑھائی بنائی کا کام کر رہے ہیں آفس میں بیٹھ کر۔ اس پر مزید تفصیل جاننے کی کوشش کی گئی، تو ہم نے کہا کہ ابھی تو تیار ہوا نہیں ہے، لیکن جب مکمل ہو جائے گا تو آپ کو دکھا دیں گے۔ دوسری طرف سے یہ کہا گیا کہ ہم تو خیر اب سونے لگے ہیں، لیکن جو کچھ بھی بنا رہے ہیں وہ ہمارا ہوا۔ :) :) :)
جب تک میں وصول کروں اس کو ایسا ہی ہونا چاہیے جیسے ابھی بنایا ہے بھیا :)
 
Top