سوئی دھاگے سے کراس اسٹچنگ اور اردو محفل لوگو

کیا کوئی ایسا سسٹم نہیں اآیا ابھی تک
کہ ہمارا شیشہ یا اآئینہ مانیٹر کا کام دے دے۔
لازمی نہیں وہ شیشہ یاآئینہ ہی ہو بس شیشے کی یا کرسٹل کی ایک باریک پرت ہو لیکن کام مانیٹر کا دے ؟؟؟
فلیکسیبل ڈسپلے پر تو آج کل زوروں سے ریسرچ اینڈ ڈیویلپمنٹ ہو رہی ہے۔ :) :) :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
ایک ہی کمپیوٹر ہے بھائی، بس مانیٹر دو ہیں، اسے ایکسٹینڈڈ مانیٹر کہتے ہیں اور یہ تو بہت عام سی چیز ہے۔ ویسے کچھ دنوں میں ایک تیسرے مانیٹر کا اضافہ ہونے کا امکان ہے۔ اوبنٹو آپریٹنگ سسٹم نصب ہے اس میں۔ :) :) :)
یہ تو مجھے بھی کرنا آتا ہے بھیا
 
نوشاب

محفلین
فلیکسیبل ڈسپلے پر تو آج کل زوروں سے ریسرچ اینڈ ڈیویلپمنٹ ہو رہی ہے۔ :) :) :)
لیکن کیا پیش رفت ہوئی اس بارے میں بھی تو بتائیے تفصیل کے ساتھ
یہ تو مجھے بھی کرنا آتا ہے بھیا
بس خالی مجھے ہی کچھ نہیں کرنا آ تا ۔محفل میں ایک ہی تو بے وقوف ہے
ہیڈنگ دینے کے بعد آپ اآگے تعریف و تفصیل لکھنا بھول گئیں شاید۔۔۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
بس خالی مجھے ہی کچھ نہیں کرنا آ تا ۔محفل میں ایک ہی تو بے وقوف ہے

ہیڈنگ دینے کے بعد آپ اآگے تعریف و تفصیل لکھنا بھول گئیں شاید۔۔۔
سوری بھیا ایسا مت سمجھیں میری بات سے۔ :)
پولیمر وہ میٹریئل ہے ناں جس سے فلیکسیبل ڈسپلے بنتا ہے۔
 
Top