سوات معاہدہ :‌الطاف حسین نے چار دن سے کھانا نہیں‌کھایا

زین

لائبریرین
چوری چوری کھانے کی کیا ضرورت۔

آپ کو پتہ نہیں ۔ "بھائی لوگ" جو بیان جاری کرتے ہیں اسے ہو بہو نشر اور شائع کرنا "فرض" ہوتا ہے ۔ :rolleyes:
 

چاند بابو

محفلین
آپ کو خوش فہمی ہوئی ہے ۔ 4 دن سے کھانا نہیں‌کھایا ہوتا انہوں‌نے تو کراچی پریس کلب کے سامنے بھوک ہڑتال کرنے والے شخص کی طرح اب اللہ کو پیارے بھی ہوچکے ہوتے

آج پتہ کیجئے شاید اللہ کو پیارے ہو ہی گئے ہوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

زینب

محفلین
اس سے اندازہ کیجئے کہ امن کے نام سے ہی الطاف بھائی کی بھوک اڑ جاتی ہے۔

ہاہاہاہاہا سچی مچی بےچارے کی شکل اتر گئی ہے امن کے نام سے

ارے بہنا ہم ٹھٹھول کر رہے ہیں ، آپ دل پر مت لو ، ذاتی زندگی میں ہم یہ سوچ بھی نہیں سکتے ، کہ ہم نے اپنی بوری تھوڑی ہی بنوانی ہے ۔

چپ رہیے مغل پا جی ڈر کے رہیے :rollingonthefloor:
 
Top