اگر آپ کے پاس ٹائم مشین ہو اور آپ کسی بھی ماضی کے کسی بھی زمانے اور جگہ سوائے ساتویں صدی عیسوی کے عرب جا سکتے ہوں تو آپ کس دور اور کس علاقے میں جانا پسند کریں گے اور کیوں؟
نہیں جانے دے گی، جانے دیتی تو لمبی لائن لگ جاتی یہاں، اور زیک کے پاس اتنا ایندھن نہیں تھازیک صاحب! اگر میں ساتویں صدی کے عرب میں ہی جانا چاہوں تو آپ کی ٹائم مشین مجھے وہاں نہيں جانے دے گی کیا؟
دوسری بات میرے خیال میں آپ کو صرف سوال کرنا چاہیے، کسی پر اپنا جواب نہیں ٹھونسنا چاہیے اور میرے خیال میں بطور ایک سینئر رکن کے یہ آپ کی ذمہ داری بھی ہے۔
اصول کے مطابق پہلے آپ اپنا جواب بتائیں
بچپن سے زیادہ شاہانہ دور اور کون سا ہو سکتا ہے، بس اسی دور میں جانا چاہوں گا۔
برائے مہربانی، صلاح الدین لکھ دیںصلاہدین ایوبی کے دور میں جانا چاہوں گا تاکہ اس عزیم مجاہد کو دیکھ سکوں