محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
توبہ کرو بھئی۔۔۔۔واہ پھر تو بڑا مزہ آئے گا۔
جلدی جلدی لڑائی شروع کریں آج کل موسم بھی بادلوں والا ہے۔ بارش آنے سے پہلے پہلے جنازے بھی نمٹ جائیں۔
لڑائی کہا ہے کوئی خون خرابا تو نہیں کہا نا!!!!
توبہ کرو بھئی۔۔۔۔واہ پھر تو بڑا مزہ آئے گا۔
جلدی جلدی لڑائی شروع کریں آج کل موسم بھی بادلوں والا ہے۔ بارش آنے سے پہلے پہلے جنازے بھی نمٹ جائیں۔
اس کے لیے بھی کوئی لائیو میٹنگ رکھی جائے 😊واہ یہ ہوئی نا بات۔ لڑائی سے جنگ تک کا سفر۔ کونسی تاریخ اور کیا وقت مقرر کیا ہے؟
انہوں نے ہتھیار اُٹھانے کی بات کی ہے۔ خون خرابا تو پھر ہوگا ہی۔توبہ کرو بھئی۔۔۔۔
لڑائی کہا ہے کوئی خون خرابا تو نہیں کہا نا!!!!
بیچاری کھسک جاتی ہیں کبھی کبھیانہوں نے ہتھیار اُٹھانے کی بات کی ہے۔ خون خرابا تو پھر ہوگا ہی۔
اچھا اچھا پھر ٹھیک ہے۔بیچاری کھسک جاتی ہیں کبھی کبھی
کر لی توبہ۔توبہ کرو بھئی۔۔۔۔
لڑائی کہا ہے کوئی خون خرابا تو نہیں کہا نا!!!!
انہوں نے ہتھیار اُٹھانے کی بات کی ہے۔ خون خرابا تو پھر ہوگا ہی۔
توبہ ہے بھائی۔۔ رؤف بھائی کو معلوم ہے کہ مذاق میں ساری بات ہو رہی ہے۔ معذرت کو سائیڈ پر رکھیں۔خوفناک گفتگو کے لیے معذرت۔
لڑائی کے لیے تو ہر وقت کمر بستہ رہتی ہو 😊کر لی توبہ۔
اب شروع کریں کیا لڑائی؟؟
بیچاری کھسک جاتی ہیں کبھی کبھی
کس کا ذکر خیر ہو رہا ہے خیر سے۔اچھا اچھا پھر ٹھیک ہے۔
یہی تو ہماری شجاعت کی نشانی ہےلڑائی کے لیے تو ہر وقت کمر بستہ رہتی ہو 😊
پھر عبدالصمد بھائی کو نو دو گیارہ ہوتے دیکھیے گا۔کہیں ایسا تو نہیں کہ@ عبدالصمد بھائی سوچ رہے ہوں کہ میدان جنگ تیار ہو رہا ہے۔
معلوم نہیں کہ نو دو گیارہ ہوں گے یا سر پر پاؤں رکھ کر بھاگیں گے۔پھر عبدالصمد بھائی کو نو دو گیارہ ہوتے دیکھیے گا۔
میدانِ جنگ سے نہیں بھاگتے ہم۔ ہم تو خود میدانِ جنگ کی تلاش میں رہتے ہیں۔پھر عبدالصمد بھائی کو نو دو گیارہ ہوتے دیکھیے گا۔
روؤف بھائی غور کیجئے کہ کون لڑائی پہ کمربستہ رہتا ہے۔میدانِ جنگ سے نہیں بھاگتے ہم۔ ہم تو خود میدانِ جنگ کی تلاش میں رہتے ہیں۔
سنسان راہوں میں بھی عجیب ہی مزہ ہے۔ اس لیے کبھی کبھی ایسی راہوں میں بھی چٹختے پتوں پر پڑے ہوئے بنچ پر بیٹھ کر زندگی کو محسوس کیا کریں۔کوئی آئے گا اس لڑی میں یا سونی ہی رہنے دی جائے؟
زبردست رہے گا ایسا تجربہ۔ ہم اکثر کرتے رہتے ہیں۔ اور ان سوکھے پڑے چٹختے پتوں اور ٹنڈ منڈ کھڑے درختوں ہی سے تو سیکھا ہے کہ بہاریں لوٹ کر آتی ہیں۔ ہرے بھرے نظاروں کا حسن اپنی جگہ، مگر زرد اور بھورے نظارے بھی دل میں امید جگانے والے ہوتے ہیں۔سنسان راہوں میں بھی عجیب ہی مزہ ہے۔ اس لیے کبھی کبھی ایسی راہوں میں بھی چٹختے پتوں پر پڑے ہوئے بنچ پر بیٹھ کر زندگی کو محسوس کیا کریں۔
کیسا تجربہ رہے گا؟