سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
چاپلوس لوگوں سے

جب زندگی کی حقیقتوں کا پتہ چلنے لگتا ہے یہ ختم کیوں ہو جاتی ہے؟
کیونکہ ُجو سبق اس نے سکھانا ہوتا ہے وہ سکھا چکتی ہے تو اس کی مدت ختم ہو جاتی ہے۔ مگر جاتے جاتے اگلی زندگی کی بہتر تیاری پر لگا جاتی ہے۔

کبھی جان بوجھ کر کسی کا دل دکھایا؟ اور احساس ہونے پر پچھتاوا ہوا؟
 
Top