توکیا خواتین خود ہی خرید لیتی ہیں؟آپ کو کیا لگتا ہے کہ ہم خرید کر دیتے ہیں؟
میں نے آپکو یہ کہنے کا ''پپویار تنگ نہ کر'' کبھی موقع دیا کیا؟وہ تو خواتیں ہی جاننیں ؟
ویسے پپو بھائی نے جواب نہیں دیا
اگر فرضکریں کہ آپ کہہ دیںتو ؟؟میں نے آپکو یہ کہنے کا ''پپویار تنگ نہ کر'' کبھی موقع دیا کیا؟
اچھا آپ بھی تنگ کر سکتے ہو کیا؟میں نے کب تنگ کیا ہے ۔۔۔؟