گُلِ یاسمیں
لائبریرین
دیکھ لیں یہ لڑی آپ کے لیے کتنی مزے والی ثابت ہو رہی ہےلیکن میری قلفی بنی کب؟ ابھی تو قلفی بننے والا موسم بھی نہیں آیا
دیکھ لیں یہ لڑی آپ کے لیے کتنی مزے والی ثابت ہو رہی ہےلیکن میری قلفی بنی کب؟ ابھی تو قلفی بننے والا موسم بھی نہیں آیا
اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ دونوں کے نام عین سے شروع ہوتے ہیںآپ کے جواب میں عبدالرؤف بھائی کی خوشبو آتی ہے۔
گُل کی طبیعت کچھ اس طرح کی ہے کہ مذاق میں کچھ بھی کہہ جاتے ہوئے ڈر نہیں لگتا، کبھی ایسا نہیں لگا کہ انہیں برا لگے گا، اس لیے شاید جھجک محسوس نہیں ہوتی۔ اور یہی وجہ ہو سکتی ہے کہ عبدالرؤف کے جیسا انداز لگا ہو آپ کو کہ وہ بھی دوستانہ انداز میں گُل اور باقی کچھ محفلینس سے جو کھیل کی لڑیوں یا گپ شپ کی لڑیوں میں ایکٹیو رہتے ہیں بات کرتے ہیںآپ کے جواب میں عبدالرؤف بھائی کی خوشبو آتی ہے۔
اتنی باریک وجہ آپ کے علاوہ اور کوئی نہیں ڈھونڈ سکتا تھااس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ دونوں کے نام عین سے شروع ہوتے ہیں
بالکل ایسا ہی ہے۔گُل کی طبیعت کچھ اس طرح کی ہے کہ مذاق میں کچھ بھی کہہ جاتے ہوئے ڈر نہیں لگتا، کبھی ایسا نہیں لگا کہ انہیں برا لگے گا، اس لیے شاید جھجک محسوس نہیں ہوتی۔ اور یہی وجہ ہو سکتی ہے کہ عبدالرؤف کے جیسا انداز لگا ہو آپ کو کہ وہ بھی دوستانہ انداز میں گُل اور باقی کچھ محفلینس سے جو کھیل کی لڑیوں یا گپ شپ کی لڑیوں میں ایکٹیو رہتے ہیں بات کرتے ہیں
کیونکہ ہم ہر چیز کو بہت باریک بینی سے دیکھتے ہیںاتنی باریک وجہ آپ کے علاوہ اور کوئی نہیں ڈھونڈ سکتا تھا
شادی شدہ ہیں؟لیکن میری قلفی بنی کب؟ ابھی تو قلفی بننے والا موسم بھی نہیں آیا
کاش ہمیشہ ایسا ہی رہے، اور مزید اراکین بھی شامل ہوں اردو محفل میںبالکل ایسا ہی ہے۔
محفل میں ایسا ہی لگتا ہے جیسے سب ایک ہی گھر کے فرد ہوں اور ہنسی مذاق چل رہا ہو۔
شادی شدہ ہوتے تو قلفی کی بجائے گولاگنڈا کا لفظ استعمال کرتےشادی شدہ ہیں؟
شادی شدہ کا تو کچھ اور بنتے ہی سنا ہے، کیا قلفی بھی بنتی ہے؟شادی شدہ ہیں؟
انشاءاللہ ۔ایسا ہی رہنے کی خواہش ہم بھی کرتے ہیں۔کاش ہمیشہ ایسا ہی رہے، اور مزید اراکین بھی شامل ہوں اردو محفل میں
آمین۔کاش ہمیشہ ایسا ہی رہے، اور مزید اراکین بھی شامل ہوں اردو محفل میں
آج صمد بھائی کو بھنگ بہت شدت سے یاد آرہی ہےشادی شدہ کا تو کچھ اور بنتے ہی سنا ہے، کیا قلفی بھی بنتی ہے؟
شادی شدہ کا کچھ نہیں بنتا بھائی صاحب۔ وہ تو وہ بیچارہ ہے جس کے پاس کوئی چارہ نہیں۔شادی شدہ کا تو کچھ اور بنتے ہی سنا ہے، کیا قلفی بھی بنتی ہے؟
ہم آپ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں صمد بھائی۔شادی شدہ کا کچھ نہیں بنتا بھائی صاحب۔ وہ تو وہ بیچارہ ہے جس کے پاس کوئی چارہ نہیں۔
ایک بار ہماری دوکان پر ایک گاہک (میاں بیوی) آیا، دونوں آپس میں اخراجات وغیرہ اور شاپنگ کو لے کر بحث کر رہے تھے، جو بھائی صاحب تھے وہ بات بات پر میری طرف دہکھتے تھے، جب بھی کوئی خرچے وغیرہ کی بات آتی، لیکن دونوں ہنسی مذاق میں ہی یہ بحث کر رہے تھے۔ سنجیدہ نہیں تھے۔ جب انہوں نے جوتا ووتا خرید لیا اور پیسے وغیرہ دے کر جانے لگے تو اس آدمی نے مجھ سے پوچھا کہ بھائی آپ شادی شدہ ہو؟ میں نے کہا الحمد ... نہیں !شادی شدہ کا کچھ نہیں بنتا بھائی صاحب۔ وہ تو وہ بیچارہ ہے جس کے پاس کوئی چارہ نہیں۔
الحمداللہ۔ایک بار ہماری دوکان پر ایک گاہک (میاں بیوی) آیا، دونوں آپس میں اخراجات وغیرہ اور شاپنگ کو لے کر بحث کر رہے تھے، جو بھائی صاحب تھے وہ بات بات پر میری طرف دہکھتے تھے، جب بھی کوئی خرچے وغیرہ کی بات آتی، لیکن دونوں ہنسی مذاق میں ہی یہ بحث کر رہے تھے۔ سنجیدہ نہیں تھے۔ جب انہوں نے جوتا ووتا خرید لیا اور پیسے وغیرہ دے کر جانے لگے تو اس آدمی نے مجھ سے پوچھا کہ بھائی آپ شادی شدہ ہو؟ میں نے کہا الحمد ... نہیں !
ابھی آپ کہیں گی دوبارہ دولہا بنیں گے تو فوراً تیار ہونگے 🤓ہم آپ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں صمد بھائی۔
غم نہ کیجئے عادی ہو جائیں گے۔
محمد عبدالرؤوف بھائی آپ بھی تسلی دے دیں آ کر۔
اور ہم ہر وقت چاند سی دلہن کی دعائیں جو کرتے ہیں ۔۔آپ شادی شدہ ہو؟ میں نے کہا الحمد ... نہیں !