سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟

عظیم

محفلین
ہرگز غصہ نہیں آ رہا۔ کیونکہ باتیں تو ہم اسی طرح کریں گے جیسے ابھی کر رہے ہیں لیکن سوالوں کی صورت میں۔
آپ کو اس میں کچھ حرج لگتا ہے کیا؟
مجھے کیوں حرج لگے گا؟ چائے چھوڑ کر ہی اس طرح کی باتیں کرنے لگی ہیں کیا آپ؟
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

چائے نہ پینے کا وقفہ ختم ہوچکا کل عالمی مشاعرہ ہونے کے ساتھ ہی۔ آج صبح دو کپ پیتے تھے چائے کے الحمداللہ۔
اور اب ڈنکے کی چوٹ پہ چائے پیا کریں گے بس ایک کم کیا ہے۔
اچھا کیا نا؟
 
ایک بھی کیوں کم کیا؟ ویسے یہ لڑی کچھ لڑائی کا ماحول بنانے جیسی نہیں لگتی؟ اتنے سوالوں پر تو اکثر لڑائیاں نہیں ہوا کرتیں؟ بہرحال واپس موضوع کی طرف نہ چلیں؟ تو کیا مجھ سے پوچھ کر چھوڑی تھی چائے جو اب مجھ سے پوچھ رہی ہیں کہ اچھا کیا نا؟
 
سیما علی

پھر ہم کہیں گے احسن اقبال صاحب کی بات مان لی 🤣🤣🤣🤣
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ایک بھی کیوں کم کیا؟ ویسے یہ لڑی کچھ لڑائی کا ماحول بنانے جیسی نہیں لگتی؟ اتنے سوالوں پر تو اکثر لڑائیاں نہیں ہوا کرتیں؟ بہرحال واپس موضوع کی طرف نہ چلیں؟ تو کیا مجھ سے پوچھ کر چھوڑی تھی چائے جو اب مجھ سے پوچھ رہی ہیں کہ اچھا کیا نا؟
دیکھ لیں کہ لڑائی والی بات آپ نے شروع کی ہے۔
سیما آپا آپ بتائیے چائے کا ایک کپ کم کر کے اچھا کیا نا؟
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
چلاکو ماسی کا اندازہ کیسے لگایا آپ نے۔
بات کو سوئنگ کرنے/ گھمانے سے اندازہ لگایا۔ اتنی سوئنگ تو وسیم اکرم (جسے سوئنگ کا سلطان کہا جاتا ہے) بھی نہیں کر سکتا۔
اچھا پھر بتائیں کتنی؟
اوپر ہی جواب دے دیا۔
 
Top