گُلِ یاسمیں
لائبریرین
لو بھلا۔۔۔ ہمارے سے کوئی دشمنی ہے آپ کو؟کیا حقیقت کو تسلیم نہیں کرنا چاہیے؟
لو بھلا۔۔۔ ہمارے سے کوئی دشمنی ہے آپ کو؟کیا حقیقت کو تسلیم نہیں کرنا چاہیے؟
دشمنی اور آپ سے، ایسا کیوں لگا آپ کو؟لو بھلا۔۔۔ ہمارے سے کوئی دشمنی ہے آپ کو؟
کیا غلط لگا؟دشمنی اور آپ سے، ایسا کیوں لگا آپ کو؟
کیا میں نے غلط کہا تھا؟کیا غلط لگا؟
کہا کیا تھا بھلا؟کیا میں نے غلط کہا تھا؟
کہا تھا کچھ ؟کہا کیا تھا بھلا؟
لگتا ہے کہ میکوں یاد ہو گا اب؟کہا تھا کچھ ؟
کیا ہمارا ذکر ہو رہا ہے؟
گُلِ یاسمیں کو کیا ابھی تک یہ سوال سمجھ نہیں آیا ؟؟اف
یہ بھی بتانا پڑے گا ؟؟
کیوں ایسی امید رکھی گئی کہ گل یاسمیں کو سوال سمجھ آئے گا۔گُلِ یاسمیں کو کیا ابھی تک یہ سوال سمجھ نہیں آیا ؟؟
اگر بل آ بھی جائے تو کیا کوئی اسے ادا کرے گا؟امیدیں رکھنے کا کون سا بل آتا ہے؟
ادا تو کرنا پڑے گا ہر صورتاگر بل آ بھی جائے تو کیا کوئی اسے ادا کرے گا؟
اس شعور کے بعد سے یہ کب امتحان نہیں تھی؟عمر گزرے گی امتحان میں کیا؟