جب انسان جوش سے کام لیتا ہے ۔ انسان ہی کی تخصیص کیوں؟
ش شکاری محفلین اکتوبر 13، 2008 #208 جو اپنے آپ کو سب سے زیادہ سمجھ دار سمجھتا ہے۔ ہم دودھ کی شکل میں پانی کیوں خریدتے ہیں؟
سارہ خان محفلین اکتوبر 13، 2008 #209 مجبوری کا نام شکریہ ۔۔۔ مجبوری کا نام شکریہ کس نے اور کیوں رکھا ؟
ابن سعید خادم اکتوبر 13، 2008 #210 وہ بے چارے ااب با حیات نہیں اور کیوں کہ جواب میں یہی کہوں گا کہ غلطی ہو گئی اور کیا۔ س: اس غلطی کا ازالہ کیسے ہو؟
وہ بے چارے ااب با حیات نہیں اور کیوں کہ جواب میں یہی کہوں گا کہ غلطی ہو گئی اور کیا۔ س: اس غلطی کا ازالہ کیسے ہو؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 14، 2008 #212 معافی تو ہم مانگتے ہی نہیں۔ س) کیا ماسٹر صرف اسکول میں ہی ہوتے ہیں؟
محمداحمد لائبریرین اکتوبر 14، 2008 #215 جھانسہ تو تلاشِ گمشدہ میں دیا گیا ہے؟ کیا حال ہیں آپ کے اور سوات کے؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 14، 2008 #217 ڈاکٹر مشتاق صاحب سے رجوع کریں۔ س) جادو کی چھڑی کہاں سے مل سکتی ہے؟
محمداحمد لائبریرین اکتوبر 14، 2008 #218 اس کا ترجمہ تو چچا کی بھتیجی ہی بتائیں گی۔ اچھا ترجمہ کیسا ہونا چاہیے؟
جیہ لائبریرین اکتوبر 14، 2008 #219 ایسا کہ لوگ اصل کو بھول جائے کہتے ہیں رابندر ناتھ ٹیگور کو ادب کا نوبل انعام جس ناول پر ملا تھا وہ اتنا خاصنہیں تھا۔ اس کا انگریزی میں ترجمہ ہی ایسا اچھا تھا کہ انعام حاصل کا کیا یہ بات سچ ہے؟
ایسا کہ لوگ اصل کو بھول جائے کہتے ہیں رابندر ناتھ ٹیگور کو ادب کا نوبل انعام جس ناول پر ملا تھا وہ اتنا خاصنہیں تھا۔ اس کا انگریزی میں ترجمہ ہی ایسا اچھا تھا کہ انعام حاصل کا کیا یہ بات سچ ہے؟
محمداحمد لائبریرین اکتوبر 14، 2008 #220 لوگ کہتے ہیں تو پھر ٹھیک ہی کہتے ہوں گے۔ کیا زُبانِ خلق کو نقارہء خدا سمجھا جائے؟