ان کے گھروں میں .......... انسان کی فظرت کیا ہے./........؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 9، 2008 #162 دوسروں کے معاملے میں ٹانگ اڑانا۔ س) جانوروں کو شناختی کارڈ کی ضرورت کیوں نہیں پڑتی؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 9، 2008 #167 تا کہ آپ دو کنجیاں دبا سکیں۔ س) ریڈیو میں آدمی کہاں چھپا ہوا ہوتا ہے؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 10، 2008 #169 وہی جو بیڑے اور بٹیرے میں ہوتا ہے۔ س) گاڑیاں سڑک پر کم کم کیوں چلتی ہیں؟
شعیب سعید شوبی محفلین اکتوبر 10، 2008 #172 کیونکہ سانپ عینک استعمال نہیں کرتا بلکہ لینس لگاتا ہے۔ س) نمک کی کان اور ہمارے کان میں کیا فرق ہے؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 10، 2008 #173 کوئی فرق نہیں کیونکہ دونوں میں سے کچھ نہ کچھ نکلتا ہے۔ س) پیسے کی دوڑ کہاں سے شروع ہو کر کہاں ختم ہوتی ہے؟
کوئی فرق نہیں کیونکہ دونوں میں سے کچھ نہ کچھ نکلتا ہے۔ س) پیسے کی دوڑ کہاں سے شروع ہو کر کہاں ختم ہوتی ہے؟
مغزل محفلین اکتوبر 11، 2008 #174 سیٹھ کے جیب سے ملازم کی جیب اور پھر بیگم کے بٹوے سے ہوتی ہوئی دکاندار کے گلے تک۔ بیگمات بیگم سے بے غم سے کیوں نہیں ؟؟
سیٹھ کے جیب سے ملازم کی جیب اور پھر بیگم کے بٹوے سے ہوتی ہوئی دکاندار کے گلے تک۔ بیگمات بیگم سے بے غم سے کیوں نہیں ؟؟
جیہ لائبریرین اکتوبر 11، 2008 #175 کونسے بیگمات؟ کس کی بیگم؟ بیگم بیوی کو کہتے ہیں تو شوہر کو بیگ کیوں نہیں کہتے؟
وجی لائبریرین اکتوبر 11، 2008 #176 بیگ تو خواتین استعمال کرتیں ہیں شاید اسلئے مردوں کا بٹوا چھوٹا اور خواتیں کا بیگ بڑا کیوں ہوتا ہے ؟؟
جیہ لائبریرین اکتوبر 11، 2008 #177 کیوں کہ مردوں کا دل چھوٹا ہوتا ہے مردوں کی خواتین کے ہر معاملے پر اتنی نظر کیوں ہوتی ہے؟
وجی لائبریرین اکتوبر 11، 2008 #178 کیونکہ تمام معاملے کہیں نا کہیں جا کر کسی خاتون سے ملتے ہیں خواتیں مردوں سے اتنا چڑتی کیوں ہیں ؟؟
وجی لائبریرین اکتوبر 11، 2008 #180 مردوں میں کچھ اچھے بھی ہوتے ہیں ہر کوئی صنف نازک کو پاؤں کی جوتی نہیں سمجھتا خواتین اتنی باتیں کیوں کرتیں ہیں ؟؟
مردوں میں کچھ اچھے بھی ہوتے ہیں ہر کوئی صنف نازک کو پاؤں کی جوتی نہیں سمجھتا خواتین اتنی باتیں کیوں کرتیں ہیں ؟؟