س) ایمرجنسی اور مارشل لاء میں کیا چیز مشترک؟
حسن علوی محفلین نومبر 5، 2007 #3 محب علوی نے کہا: مشرف !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہ تو ٹھیک ھے پر ساتھ میں اپنا سوال بھی تو دیجیئے، لگتا ھے سارے قوانین سے آگاہ کرنا پڑے گا
محب علوی نے کہا: مشرف !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہ تو ٹھیک ھے پر ساتھ میں اپنا سوال بھی تو دیجیئے، لگتا ھے سارے قوانین سے آگاہ کرنا پڑے گا
عمر سیف محفلین نومبر 5، 2007 #10 ہر فلم میں ولن کا ہونا تو مسٹ ہے نا اس لیے انکل سام بیسٹ چوائس ہے۔ ولن کا کام کیا ہوتا ہے ؟
شمشاد لائبریرین نومبر 5، 2007 #11 وہی جو مشرف کا ہے۔ ساری فلم میں عیش کرنا، آخر میں پِٹ جانا۔ س) چوہے کے بھاگنے کی رفتار کیا ہے؟
حسن علوی محفلین نومبر 6، 2007 #12 آپکو ریس لگانی ھے کیا کہیں چوہے میاں کو چیلنج تو نہیں کر بیٹھے س) وردی وردی کھیلیں؟
شمشاد لائبریرین نومبر 6، 2007 #13 اتنی وردیاں کہاں سے لاؤں گا۔ س) اچھا یہ بتائیں کہ ہاتھی کے بھاگنے کی رفتار کیا ہے؟
حسن علوی محفلین نومبر 6، 2007 #14 100 میل فی گھنٹہ تو ہو نہیں سکتی ہاتھی ھے کوئی شعیب اختر تو نہیں نا س) شعیب اختر!!! نام ہی کافی ھے کیا؟
100 میل فی گھنٹہ تو ہو نہیں سکتی ہاتھی ھے کوئی شعیب اختر تو نہیں نا س) شعیب اختر!!! نام ہی کافی ھے کیا؟
خرم محفلین نومبر 6، 2007 #16 پہیوں والی س) راول پنڈی کو راول پنڈی کیوں کہتے ہیں راول پنڈ کیوں نہیں کہتے؟
عمر سیف محفلین نومبر 6، 2007 #17 پنڈ بڑا ہوتا ہے جبکہ پنڈی چھوٹی ہوتی ہے۔ راول بھی چھوٹی ہے۔ کل کیا کیا ؟
عمر سیف محفلین نومبر 6، 2007 #19 پہلا فائدہ یہ کہ آپ دم کو پکڑ کے ہیلو ہیلو کر سکتے ہیں۔ دوسرا فائدہ بطور جھاڑو استعمال کر سکتے ہیں۔ بطور کاٹن بڈز استعمال کر سکتے ہیں۔ بطور پراندہ بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اور پانچواں فائدہ گائے سے خود پوچھ لیں۔ کہاں سے آ رہے ہو ؟
پہلا فائدہ یہ کہ آپ دم کو پکڑ کے ہیلو ہیلو کر سکتے ہیں۔ دوسرا فائدہ بطور جھاڑو استعمال کر سکتے ہیں۔ بطور کاٹن بڈز استعمال کر سکتے ہیں۔ بطور پراندہ بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اور پانچواں فائدہ گائے سے خود پوچھ لیں۔ کہاں سے آ رہے ہو ؟