دونوں کا رخ شمال اور جنوب میں ہوتا نا یہ رات کبھی دن میں کیوں نہیں ہوتی ۔۔۔۔۔
ی یونس رضا معطل اپریل 5، 2008 #1,001 دونوں کا رخ شمال اور جنوب میں ہوتا نا یہ رات کبھی دن میں کیوں نہیں ہوتی ۔۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین اپریل 5، 2008 #1,002 ان کے آپس میں بنتی جو نہیں۔ س) ٹماٹو کیچپ سفید رنگ کی کیوں نہیں ہوتی؟
D damsel معطل اپریل 5، 2008 #1,003 کیونکہ سموسہ سفید رنگ کی کیچپ کو قبول کرنے سے انکاری ہوجاتا ہے یہ کرکٹ لوگ آخر کیوں دیکھتے ہیں؟
ابن سعید خادم اپریل 5، 2008 #1,004 میں تو نہیں دیکھتا۔ (ممکن ہے کہ میں لوگوں میں شمار نہ ہوتا ہوں) س: کرکٹ اور پیپسی میں کیا ناطہ ہے؟
ثناءاللہ محفلین اپریل 5، 2008 #1,006 کیونکہ میرے سر میں درد ہو رہا تھا خوبصورتی کو کیوں پسند نہیں کیا جاتا؟؟
حسن علوی محفلین اپریل 5، 2008 #1,007 یہ تو سوال ہی غلط ھے س) کیا ہر سوال کا جواب ہوتا ھے؟ جواب دینے کے لیئے یہاں تشریف لائیں۔ شکریہ
شمشاد لائبریرین اپریل 5، 2008 #1,008 یہ دھاگہ اپنی عمرِ طبعی کے سو صفحے پورے کر چکا اس لیے اس کا گلا گھونٹا جاتا ہے۔ نئے دھاگے کے لیے اوپر حسن کا پیغام ملاحظہ فرمائیں۔
یہ دھاگہ اپنی عمرِ طبعی کے سو صفحے پورے کر چکا اس لیے اس کا گلا گھونٹا جاتا ہے۔ نئے دھاگے کے لیے اوپر حسن کا پیغام ملاحظہ فرمائیں۔