دودھ پی لیں اور پانی چھوڑ دیں۔ س) بلی رات کے اندھیرے میں کیسے دیکھ لیتی ہے؟
شمشاد لائبریرین اپریل 17، 2011 #41 دودھ پی لیں اور پانی چھوڑ دیں۔ س) بلی رات کے اندھیرے میں کیسے دیکھ لیتی ہے؟
mfdarvesh محفلین اپریل 17، 2011 #42 آنکھوں میں ہیڈ لائٹ فٹ کراوئی ہوگی سوال: کیا واقعی چوہا بلی سے ڈرتا ہے؟
شمشاد لائبریرین اپریل 18، 2011 #43 آجکل کے چوہوں سے تو کُتے بھی ڈرتے ہیں۔ سوال) دہشت گرد بننے کا آسان طریقہ کیا ہے؟
شمشاد لائبریرین اپریل 18، 2011 #47 1) اور پیسہ 2) اور اور پیسہ 3) اور اور اور پیسہ س) ڈاکٹر کی گولی اور ڈاکو کی گولی میں کیا فرق ہے؟
خرم شہزاد خرم لائبریرین اپریل 19، 2011 #48 کوئی فرق نہیں دونوں پیسے دے کے کھانی پڑتی ہیں پردیس میں ماں کیوں نہیں ہوتی
شمشاد لائبریرین اپریل 19، 2011 #49 پھر پردیس میں کام نہ کرنے دیتی۔ س) جوتا دونوں پاؤں میں کیوں پہنتے ہیں؟
شمشاد لائبریرین اپریل 19، 2011 #51 جوتے پرانے ہوتے ہیں اور بوٹ نئے ہوتے ہیں۔ س) جمعہ کے بعد ہفتے کا دن کیوں آتا ہے؟
میم نون محفلین مئی 1، 2011 #54 اگر نظر آ جائے تو بہت سے مسئلے حل ہو جائیں۔ سوال: سات رنگ ہی کیوں کہا جاتا ہے؟