سوال گندم جواب میں چنے - قسط 6

شمشاد

لائبریرین
آجکل کے چوہوں سے تو کُتے بھی ڈرتے ہیں۔

سوال) دہشت گرد بننے کا آسان طریقہ کیا ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
1) اور پیسہ
2) اور اور پیسہ
3) اور اور اور پیسہ

س) ڈاکٹر کی گولی اور ڈاکو کی گولی میں کیا فرق ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
جوتے پرانے ہوتے ہیں اور بوٹ نئے ہوتے ہیں۔

س) جمعہ کے بعد ہفتے کا دن کیوں آتا ہے؟
 

میم نون

محفلین
اگر نظر آ جائے تو بہت سے مسئلے حل ہو جائیں۔

سوال: سات رنگ ہی کیوں کہا جاتا ہے؟
 
Top