اس لئیے کہ مجھے نوید کہتے ہیں۔ :grin: سوال: اگر سال میں چار موسم نہ ہوتے تو کتنے ہوتے؟
میم نون محفلین اپریل 15، 2011 #21 اس لئیے کہ مجھے نوید کہتے ہیں۔ سوال: اگر سال میں چار موسم نہ ہوتے تو کتنے ہوتے؟
پپو محفلین اپریل 15، 2011 #22 میرے دل کے موسم تو سال میں ہزار بدلتے ہیں سوال رسہ کشی میں سب سے آخر میں موٹا کھلاڑی کیوں باندھتے ہیں
میرے دل کے موسم تو سال میں ہزار بدلتے ہیں سوال رسہ کشی میں سب سے آخر میں موٹا کھلاڑی کیوں باندھتے ہیں
پپو محفلین اپریل 15، 2011 #24 دوپہر غالب ہوتی ہے شام سے پہلے سوال مصباح اگر سیمی فائنل نہ میں ہوتا تو کیا ہوتا ؟
mfdarvesh محفلین اپریل 15، 2011 #25 پھر موضوع سخن عبدالرزاق ہوتا سوال: اگر پاکستان جیت جاتا تو کیا ہوتا
وجی لائبریرین اپریل 15، 2011 #27 کچھ نہیں ہوگا بس ہم کسی اور کھیل میں مگن ہونگے ہم لوگ اور کون کون سے کھیل اچھی طرح کھیل سکتے ہیں ؟؟
شمشاد لائبریرین اپریل 15، 2011 #28 دوسروں کی ٹانگ کھینچنے کا۔ س) یہ ٹانگ ہی کیوں کھینچتے ہیں، ہاتھ یا بازو کیوں نہیں؟
mfdarvesh محفلین اپریل 17، 2011 #34 ہم پکے مسلمان نہیں ہیں سوال: بارش کے وقت آواز بجلی چمکنے کے بعد کیوں آتی ہے
شمشاد لائبریرین اپریل 17، 2011 #35 اس لیے کہ بجلی پہلے چمک جاتی ہے۔ س) پانچ بھیڑوں کی ٹانگوں کی گنتی 19 کیسے ہو سکتی ہے؟
mfdarvesh محفلین اپریل 17، 2011 #36 گننے والا پاکستانی ہوگا سوال: بہار میں شام کی چائے تو ناشتہ کیوں کہتے ہیں
خرم شہزاد خرم لائبریرین اپریل 17، 2011 #37 وہ صبح ناشتہ نہیں کرتے ہونگے اس لیے زندگی جب چار دن کی ہے تو پھر ٹسیٹ میچ پانچ دن کا کیوں ہوتا ہے