آگ جلاتی نہیںجلتی ہے :confused: س: کیا آپکو اسلامی تاریخیں یاد رہتی ہیں؟
فہیم لائبریرین اکتوبر 10، 2007 #702 آج کل تو سب کو یاد ہونگی کیوں کے رمضان ہیں دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کیسے ہوتا ہے؟
الف عین لائبریرین اکتوبر 10، 2007 #703 ج: اردو اخبار کس کام آتا ہے، اس سے تاریخیں معلوم ہو ہی جاتی ہیں۔ سوال: اردو اخبار کی ردّی انگریزی اخباروں کی بہ نسبت سستی کیوں بکتی ہے؟
ج: اردو اخبار کس کام آتا ہے، اس سے تاریخیں معلوم ہو ہی جاتی ہیں۔ سوال: اردو اخبار کی ردّی انگریزی اخباروں کی بہ نسبت سستی کیوں بکتی ہے؟
میم نون محفلین اکتوبر 10، 2007 #704 1) اسمیں کچھ سوڈہ ڈال کے ابالنے سے۔ 2) کیونکہ اردو اخبار کی ردی ہر جگہ سے مل جاتی ہے، جبکہ انگریزی اخبار کی ردی بہت ہی مشکل سے۔ س: آپکو کتنی زبانیں آتی ہیں؟
1) اسمیں کچھ سوڈہ ڈال کے ابالنے سے۔ 2) کیونکہ اردو اخبار کی ردی ہر جگہ سے مل جاتی ہے، جبکہ انگریزی اخبار کی ردی بہت ہی مشکل سے۔ س: آپکو کتنی زبانیں آتی ہیں؟
حسن علوی محفلین اکتوبر 10، 2007 #705 کیوں آپ نے کسی تحریر کا ترجمہ کروانا ھے کیا؟ س) برگر اور گڑبڑ میں کیا فرق ھے؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 10، 2007 #706 برگر کھانے سے ہی تو گڑبڑ ہوتی ہے۔ س) انگریزی کے حروف اردو کے حروف سے کم کیوں ہیں؟
میم نون محفلین اکتوبر 10، 2007 #707 کم کہاں ہوتے ہیں آپ خود ہی دیکھ لیں: ا ن گ ر ی ز ی 7 حرف بنتے ہیں ا ر د و 4 حرف بنتے ہیں س: دنیا کی سب سے مشکل ترین زبان کونسی ہے؟
کم کہاں ہوتے ہیں آپ خود ہی دیکھ لیں: ا ن گ ر ی ز ی 7 حرف بنتے ہیں ا ر د و 4 حرف بنتے ہیں س: دنیا کی سب سے مشکل ترین زبان کونسی ہے؟
سارہ خان محفلین اکتوبر 10، 2007 #710 الٹے دماغ کے ہوتے ہیں اس لئے ۔۔۔ الٹا دماغ سیدھا کیسے کیا جائے ؟
میم نون محفلین اکتوبر 10، 2007 #713 "Water And Power Dovelopment Authority" شائد س: پاکستان میں عید کب ہو گی؟
حسن علوی محفلین اکتوبر 10، 2007 #716 کیونکہ چاند دیکھے بغیر عید نہیں ہوتی ویری سمپل س) ہم جھوٹ کیوں بولتے ہیں؟