فصل اُگنے کے لیے نرم زمین کی ضرورت ہوتی ہے۔
س) بھینس کے آگے بین بجاتے ہیں، گائے کے آگے کیوں نہیں؟
اگر بدلتے ہوتے تو ابھی تک گرمی ہوتی؟
لوگ بڑے بڑے فونٹ سائز میں کیوں لکھتے ہیں؟
آپ کا سوال کہاں ہے؟ چلیں میں ہی پوچھ لیتا ہوں۔
س) لوگ عیدی ملنے کا اتنا انتظار کیوں کرتے ہیں (میری طرح)؟
کیونکہ یہ 2 دنوں کی ہوتی ہی
س: کیا آپکو کھانا بنانا آتا ہے؟