وہ برا نہیں مناتے۔ س) سیب کے اجزائے ترکیبی کیا ہیں؟
جیہ لائبریرین اکتوبر 27، 2007 #882 کیوں انسان کی طرح اس کی دم جو نہیں ہوتی۔ ڈارون کے بعد کس نے کہا تھا کہ انسان مینڈکی کے نسل سے ہے
حسن علوی محفلین اکتوبر 27، 2007 #883 شمشاد نے کہا: وہ برا نہیں مناتے۔ س) سیب کے اجزائے ترکیبی کیا ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ایک عدد بیج، کچھ مٹی، پانی، سورج کی تپش اور تھوڑی سی توجہ۔ لیجیئے سیب تیار ھے س) انگور کھٹے کیوں ہوتے ہیں؟
شمشاد نے کہا: وہ برا نہیں مناتے۔ س) سیب کے اجزائے ترکیبی کیا ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ایک عدد بیج، کچھ مٹی، پانی، سورج کی تپش اور تھوڑی سی توجہ۔ لیجیئے سیب تیار ھے س) انگور کھٹے کیوں ہوتے ہیں؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 27، 2007 #884 کریلے کی بیل پر چڑھنے سے۔ س) موبائیل فون کا سب سے بڑا نقصان کیا ہے؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 27، 2007 #886 یہی تو اچھا موقع ہوتا ہے "اس" کو حال دل سنانے کا۔ س) نیند میں چلتے کیسے ہیں؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 27، 2007 #890 کہیں کوئی ادھار نہ مانگ لے۔ س) ادھار لینے کا سب سے بڑا فائدہ کیا ہے؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 27، 2007 #895 بوٹیوں کی تعداد پر منحصر ہے۔ س) آئس کریم اگر دانتوں میں پھنس جائے تو؟
حسن علوی محفلین اکتوبر 27، 2007 #897 خلال کے لیئے بانس کا ڈنڈا استعمال کریں س) دبلا آدمی موٹا کیسے ہوگا؟