اللہ جانتا ھے۔ س) کیا پیسہ ہر مرض کا علاج ھے؟
سارہ خان محفلین اکتوبر 27، 2007 #904 کچھ نہیں ۔۔ کسی کی مجال جو آپ سے کچھ کہے ۔۔:tounge: جو بول نہیں سکتے انہیں گونگا کیوں کہتے ہیں ؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 27، 2007 #905 کیونکہ جو سن نہ سکے اسے بہرہ کہتے ہیں۔ س) گونگے کی رمزیں کون جانے؟
جیہ لائبریرین اکتوبر 28، 2007 #907 لڑکی بھگانے کے طریقے سکھانے کے لیے س) ہر فلم میں محبت کی کہانی کیوں ہوتی ہے؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 28، 2007 #909 اخلاق بگاڑنے کےلیے۔ س) اگر دال اور چاول ملا کر کھائے جائیں تو ملاوٹ کا کیس بن سکتا ہے؟
تیلے شاہ محفلین اکتوبر 28، 2007 #910 اگر بیگم کی اجازت کے بنا ایسا کیا ہے تو س)بیوی اور افسر دونوں کم عقل کیوں لگتے ہیں
سارہ خان محفلین اکتوبر 28، 2007 #911 کیونکہ وہ آپ کو کم عقل جو سمجھتے ہیں ۔۔:tounge: بیوی کا حکم ماننا زیادہ ضروری ہے یا افسر کا ؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 28، 2007 #912 بیوی کا، افسر تو اور بھی مل جائیں گے۔ س) کیا وٹامن کی گولیاں کھانے سے طاقت آ جاتی ہے؟
حسن علوی محفلین اکتوبر 28، 2007 #913 خیریت یہ آج آپکو کہاں کا استعمال درکار ھے س) پیسہ زیادہ طاقتور یا ایمان؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 28، 2007 #914 بندے بندی پر منحصر ہے۔ س) اگر وٹامن کی گولیوں سے طاقت آتی ہے تو فارماسسٹ سب سے زیادہ طاقتور کیوں نہیں ہے؟
بندے بندی پر منحصر ہے۔ س) اگر وٹامن کی گولیوں سے طاقت آتی ہے تو فارماسسٹ سب سے زیادہ طاقتور کیوں نہیں ہے؟
حسن علوی محفلین اکتوبر 28، 2007 #915 اگر اپنی ادویات خود ہی کھا لیں گے تو وہ پھر ریسلنگ کھیل کر ہی کچھ کمایئں گے۔ س) وقت کی قدر کیسے کی جا سکتی ھے؟
اگر اپنی ادویات خود ہی کھا لیں گے تو وہ پھر ریسلنگ کھیل کر ہی کچھ کمایئں گے۔ س) وقت کی قدر کیسے کی جا سکتی ھے؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 28، 2007 #916 گھڑی کو کلائی پر پہننے کی بجائے ہر وقت ہاتھ میں رکھیں۔ س) بچوں کے تو 28 دانت ہوتے ہیں پھر وہ بتیسی کیوں نکالتے ہیں؟
گھڑی کو کلائی پر پہننے کی بجائے ہر وقت ہاتھ میں رکھیں۔ س) بچوں کے تو 28 دانت ہوتے ہیں پھر وہ بتیسی کیوں نکالتے ہیں؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 28، 2007 #918 یہ اندر کی بات ہے۔ س) سولہ آنے والا محارہ اب کیوں استعمال کرتے ہیں؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 28، 2007 #920 روٹی پکی پکائی، اڈہ پیر ودہائی س) لیڈر جھوٹے خواب کیوں دکھاتے ہیں؟