انگلی ڈبو کر۔ چیخ زوردار نکلی تو گرم اور اگر جھرجھری آئی تو ٹھنڈا
س) رات ریستوران میں کھانا کھاتے ہوئے ایک گانے کی دُھن بج رہی تھی۔ مُنہ سے بے ساختہ بول موزوں ہو گئے
چہرہ ہے یا سانڈ کھُلا ہے زُلف گھنیری شام ہے کیا
چِیل کے جیسی آنکھوںوالی یہ تو بتا تیرا نام ہے کیا
یہ دماغ کھانا کھاتے ہوئے ہی کیوں کام کرتا ہے؟