سوال گندم جواب چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
جیہ نے کہا:
محبوب کے غم کو دھویں میں اڑانے کے لئے۔۔۔


میرا سوال


سارہ خان بڑی کب ہوگی کہ اس کو چوسنی کی ضرورت نہ ہو

جب محفل ک اوتار میں تھوڑی بڑی تصویر لگ پائے گی ۔۔کیوںکہ ۔۔میرے کمپیوٹر سے 1 یہی تصویر یس اوتار میں لگی ۔۔ :p
 

تیلے شاہ

محفلین
جیہ نے کہا:
سارہ ۔۔۔ شاہ نے مجھے ذ پ میں بتایا ہے کہ سارہ کی شادی ہورہی ہے جلد ہی۔۔۔۔
سنا تھا پچھلے زمانوں میں جھوٹ بولنے والوں کا چہرہ تبدیل ہو جاتا تھا
اگر جیہ وہاں ہوتی تو کیا ہوتا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

سارہ قسم لے لو جو میں نے ذپ کیا ہو
:cry:
 

سارہ خان

محفلین
تیلے شاہ نے کہا:
جیہ نے کہا:
سارہ ۔۔۔ شاہ نے مجھے ذ پ میں بتایا ہے کہ سارہ کی شادی ہورہی ہے جلد ہی۔۔۔۔
سنا تھا پچھلے زمانوں میں جھوٹ بولنے والوں کا چہرہ تبدیل ہو جاتا تھا
اگر جیہ وہاں ہوتی تو کیا ہوتا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

سارہ قسم لے لو جو میں نے ذپ کیا ہو
:cry:

سب سے پہلے تو آپ کا چہرہ بدلنا چاہئے۔۔۔اتنا بڑا جھوٹ بول رہے ہیں جیہ سے ۔۔۔ :x ۔۔۔۔۔

جیہ ابھی ایسا کچھ نہیں ہے ۔۔۔یہ ایسے ہی افواہیں اڑاتے رہتے ہیں ۔۔۔ان کی باتوں پر مت جائیں آپ ۔۔-- :p
 

جیہ

لائبریرین
شاہ صاحب آپ سے یہ امید نہیں تھی۔ بچی کو ناراض کردیا

سارہ یہ سب ان کا قصور ہے
 

شمشاد

لائبریرین
میں بھی کہوں یہ بی ایس بی والے ہر دھاگے پر پابندی کیوں لگا دیتے ہیں۔ اب سمجھ میں آیا۔

سارہ، جیہ، شاہ جی، یہ دھاگہ “ سوال گندم جواب چنے “ کا ہے پہیلی بوجھنے کا نہیں کہ کب کس کی شادی ہو رہی ہے؟

ویسے جیہ کے پیروں کو تو مہندی لگ چکی ہے اب ہاتھوں کی باری ہے۔ :wink:

س) جیہ کے ہاتھوں کو مہندی کب لگے گی ؟
 

تیلے شاہ

محفلین
اچھا تو درپردہ ان سوالوں کا کوئی اور ہی مقصد تھا
:wink:
ج)روٹی پکانے کے بعد

س) پیروں پر مہندی کیوں لگاتے ہیں ؟؟؟؟؟؟؟
 

جیہ

لائبریرین
شمشاد بھائی اتنے اچھے گپ کا ناس کردیا


پیروں پر مہندی کام نہ کرے کا بہانہ ہوتا ہے

میرا سوال

شمشاد بھائی ہر جگہ ٹانگ کیوں اڑاتے ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
تاکہ گھر والوں کو بتا سکے کہ ہاتھوں کو بھی لگانے کا وقت آ گیا ہے۔ :wink:

س) انسان اکثر گدھا کہلاتا ہے لیکن گدھا لاٹھی لات کھا لیتا ہے مگر انسان کہلانا پسند نہیں کرتا۔ کیوں؟
 

شمشاد

لائبریرین
یہ سوال جواب کچھ گڑ بڑ ہو گئے ہیں۔ تو پھر سے شروع کرتے ہیں۔

س) پاؤں میں مہندی اگر کام نہ کرنے کا بہانہ ہے تو ہاتھوں میں مہندی کیا کرنے کا بہانہ ہے؟
 

جیہ

لائبریرین
ہاتھوں پر مہندی فون نہ کرنے کا بہانہ ہے


ان کے ہاتھوں مہندی لگی ہے
فون اٹھانے کے قابل نہیں ہے


میرا سوال


بھابی کے جاتے ہیں شمشاد بھائی کو مہندی کیوں یاد آرہی ہے
 

تیلے شاہ

محفلین
ج) دل کے بہلانے کو غالب خیال اچھا ہے( شائد خود کو بہلا رہے ہیں)

س)رضوان بھائی کیا ہمارا ساتھ دے سکتے ہیں
 

سارہ خان

محفلین
یہ تو وہ ہی باتا سکتے ہیں جینہوں نے یاد کیا رضوان کو۔۔۔ :)

آئس کریم ٹھنڈی کیوں ہوتی ہے۔۔۔؟
 

تیلے شاہ

محفلین
ج) کیوں کے وہ چولہے ہر تیار نہیں ہوتی

س)طوطا چشمی میں مہارت حاصل کرنے کا کیا گر ہے۔۔۔۔؟؟؟؟؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top