واہ سوال میں جواب اور جواب میں سوال ۔ کیا کہنے۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 13، 2006 #522 س) اگر آپ اپنے سیدھے پاؤں کو کلاک وائز گھما رہے ہوں تو کیا سیدھے ہاتھ سے ہوا میں 6 کا ہندسہ لکھ سکتے ہیں؟
س) اگر آپ اپنے سیدھے پاؤں کو کلاک وائز گھما رہے ہوں تو کیا سیدھے ہاتھ سے ہوا میں 6 کا ہندسہ لکھ سکتے ہیں؟
قیصرانی لائبریرین ستمبر 13، 2006 #523 بہت کوشش کی مگر ناکامی ہوئی سوال: ہم ایک طرف کے ہاتھ اور پاؤںکو بیک وقت مخالف سمت میں حرکت کیوں نہیں دے سکتے؟
بہت کوشش کی مگر ناکامی ہوئی سوال: ہم ایک طرف کے ہاتھ اور پاؤںکو بیک وقت مخالف سمت میں حرکت کیوں نہیں دے سکتے؟
F@rzana محفلین ستمبر 13، 2006 #524 کیونکہ مخالفت بری بات ہے وہ آنکھیں کس کی ہیں جو ہر پل ہنستی رہتی ہیں؟
شمشاد لائبریرین ستمبر 13، 2006 #526 ابھی زیرِ غور ہے۔ س) چاند تو دن میں بھی نظر آ جاتا ہے، سورج رات میں کیوں نظر نہیں آتا؟
قیصرانی لائبریرین ستمبر 13، 2006 #528 اندھیرا ہوتا ہے اس لیے سورج رات کو نظر نہیں آتا دن رات میں چوبیس ہی گھنٹے کیوںہوتے ہیں؟
شمشاد لائبریرین ستمبر 13، 2006 #529 ایمپریس مارکیٹ، دکان نمبر 43، کراچی س) بکرے کا گوشت پاکستان میں اتنا مہنگا کیوں ہو گیا ہے؟
قیصرانی لائبریرین ستمبر 13، 2006 #530 بکرے سارے دبئی اور افغانستان جا رہے ہیں اگر بکرے جا رہے ہیں تو بکری کا گوشت تو سستا ہونا چاہیئے یا نہیں؟
بکرے سارے دبئی اور افغانستان جا رہے ہیں اگر بکرے جا رہے ہیں تو بکری کا گوشت تو سستا ہونا چاہیئے یا نہیں؟
شمشاد لائبریرین ستمبر 14، 2006 #531 بکرے بمع فیملی جا رہے ہیں اس لیے بکری کا گوشت بھی اسی بھاؤ بک رہا ہے۔ س) مرد حضرات عورتوں کی طرح کان کیوں چھیدواتے ہیں؟
بکرے بمع فیملی جا رہے ہیں اس لیے بکری کا گوشت بھی اسی بھاؤ بک رہا ہے۔ س) مرد حضرات عورتوں کی طرح کان کیوں چھیدواتے ہیں؟
قیصرانی لائبریرین ستمبر 14، 2006 #532 اپنی کم عقلی دکھانے کے لیے اس سال پاکستان میں اتنی بارشیں کیسے ہوئیں؟
شمشاد لائبریرین ستمبر 14، 2006 #533 وہاں ہوئی ہیں جہاں نہیں ہوتی تھیں، اور جہاں ہوتی تھیں وہاں اتنی نہیں ہوئیں۔ س) ہاتھوں کے ناخن بڑھنے کی کیا رفتار ہوتی ہے؟
وہاں ہوئی ہیں جہاں نہیں ہوتی تھیں، اور جہاں ہوتی تھیں وہاں اتنی نہیں ہوئیں۔ س) ہاتھوں کے ناخن بڑھنے کی کیا رفتار ہوتی ہے؟
قیصرانی لائبریرین ستمبر 14، 2006 #534 ناخن کی رفتار کا درست اندازہ تو نہیں لیکن یہ پاؤںکے ناخنوںسے زیادہ ہوتی ہے کیا میں اپنی تصویر لگا دوں اوتار میں؟
ناخن کی رفتار کا درست اندازہ تو نہیں لیکن یہ پاؤںکے ناخنوںسے زیادہ ہوتی ہے کیا میں اپنی تصویر لگا دوں اوتار میں؟
قیصرانی لائبریرین ستمبر 14، 2006 #536 اپنی تصویر لگانے سے کیا غرض ہو سکتی ہے بھلا اردو کب تک ہماری دفتری زبان بن جائے گی؟
شمشاد لائبریرین ستمبر 14، 2006 #537 امید رکھیں کہ امید پر دنیا قائم ہے۔ س) ہمارے سر سے انگریزی کا بُھوت کب اُترے گا؟
قیصرانی لائبریرین ستمبر 14، 2006 #538 جب مار پڑی تو ہی شاید اترے، ورنہ تو مشکل ہے سوال: (شمشاد بھائی سے) کیا پاکستان میں بارشیں انجوائے کی تھیں؟
جب مار پڑی تو ہی شاید اترے، ورنہ تو مشکل ہے سوال: (شمشاد بھائی سے) کیا پاکستان میں بارشیں انجوائے کی تھیں؟
شمشاد لائبریرین ستمبر 14، 2006 #539 صرف دو دفعہ پنڈی میں بارش ہوئی اور دونوں دفعہ بارش میں نہایا اور بیمار ہوا۔ س) پنڈی میں اس دفعہ بارش اتنی کم کیوں ہوئی؟
صرف دو دفعہ پنڈی میں بارش ہوئی اور دونوں دفعہ بارش میں نہایا اور بیمار ہوا۔ س) پنڈی میں اس دفعہ بارش اتنی کم کیوں ہوئی؟
قیصرانی لائبریرین ستمبر 14، 2006 #540 تاکہ آپ نہا کر زیادہ مرتبہ بیمار نہ ہو سکیں (شمشاد بھائی سے) چودہ اگست کیسی گزری؟