اچھا ۔۔۔ کب ۔۔۔ کیسے ۔۔۔ کہاں ۔۔۔ کیوں ۔۔۔ ارے مجھے تو معلوم ہی نہیں تھا کہ میرا یار بنا ہے دولہا ۔۔۔ واہ ۔۔۔ قیصرانی مبارک ہو ۔۔۔ اس سنگ میل پر بھی آپ کو ۔۔۔۔
اب شمشاد بھائی کے سوال کی طرف ۔۔۔
الو کی دُم اس لیئے نہیں ہوتی کہ وہ اُس کو ہلا نہیں سکتا ۔۔۔
بہت شکریہ ظفری بھائی، اور تیلے شاہ جی، ابھی تاریخ فائنل نہیںہوئی۔
باقی کتے کی دم اس لئے ٹیڑھی ہوتی ہے کہ ہم یہ سوال کر سکیں۔
دم کے کوئی سے تین نقصانات بتائیں۔
بےبی ہاتھی
1 - بیھٹنے میں مسئلہ کھڑا کرتی ہے
2 - اگر خارش ہوجائے تو اُس کو کھجانا مشکل
3 - دُم دبا کر بھاگنے کا مقولہ سے اس کی عزت نفس میں فرق آجاتا ہے ۔ حالانکہ یہ فرق ۔۔۔ اُس شکست خورے کے لیئے ہونا تھا جو دُم دبا کر بھاگا ۔۔۔ بے دُم کا ہو کر بھی۔
ابھی تو ٹھیک ہی ہے کہ ابھی صبح کے ساڑے آٹھ ہوئے ہیں ۔۔ مگر سورج بتا رہا ہے کہ آج بھی گذشتہ دنوں کی طرح گرمی پڑے گی ۔ ایسا ہوا تو اس سنڈے بھی میں اپنی اسپورٹ بائیک پر ۔۔۔ ہوا کے دوش پر
بہت خوب۔یہاں تو ابھی 15 ڈگری سینٹی گریڈ ہونے کا انتظار ہے۔ دن خوبصورت، بادل اور سورج کھیل رہے ہیں۔
کبھی ہوا میںاڑتےبڈھے بابے دیکھے ہیں؟(پھولوںکے بیج کی ایک قسم)
بےبی ہاتھی