سوال گندم جواب چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

قیصرانی

لائبریرین
جی واقعی، ویسے کسی نے یہ لنک دیکھا ہے؟
اور زکریا بھائی میں تو بھول گیا، لیکن آپ کا سوال کہاں ہے؟ :lol:
بےبی ہاتھی
 

شمشاد

لائبریرین
یہ دھاگہ اپنے عنوان سے آہستہ آہستہ ہٹ رہا ہے۔
برائے کرم عنوان کا خیال رکھیں۔

س) خواتین کو سونے سے اتنی رغبت کیوں ہوتی ہے ؟
 

قیصرانی

لائبریرین
خواتین نہیں ہر سست بندے کو سونا اچھا لگتا ہے
سونے (فعل) اور سونے (دھات) میں فرق بتائیں۔
بےبی ہاتھی
 

شمشاد

لائبریرین
سعودی عرب میں دونوں کی بہتات ہے۔

س) سر منڈاتے اولے ہی کیوں پڑتے ہیں بارش کیوں نہیں پڑتی؟
 
تاکہ ان کے husbands ان کو روتا دیکھ کر بازار سے کھانا لے آئیں!

اچھا یہ بتائیں بلی کو چھینچھڑوں کے خواب کیوں آتے ہیں؟
 

قیصرانی

لائبریرین
بلی کی مرضی :)
سوال :)شیعب بھائی ابھی کون سا متحرک دھاگہ کھولیں گے؟
بےبی ہاتھی
 
دھاگہ تو نہیں اب رسی کھولوں گا۔ میرے پیروں میں بندھی ہوئی ہے! :lol:


جملے کو درست کریں!

میرے کو بریانی کھانی ہے!
 

قیصرانی

لائبریرین
شعیب سعید شوبی نے کہا:
دھاگہ تو نہیں اب رسی کھولوں گا۔ میرے پیروں میں بندھی ہوئی ہے! :lol:


جملے کو درست کریں!

میرے کو بریانی کھانی ہے!
اس پر کافی بحث آپ کو میرے ضیا محی الدین والے دھاگے میں شاہد احمد دہلوی کے خطوط میں مل جائے گے :)
سنیں گے ناں؟
بےبی ہاتھی
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں، کیونکہ ہم نے کھا لی ہے۔

س) گھر کی مرغی کو دال برابر کیوں سمجھتے ہیں؟
 

قیصرانی

لائبریرین
:lol:
کیونکہ وہ بھی دال کھاتی ہے۔
ویسے کیا واقعی سعودی عرب میں بارش بہت کم ہوتی ہے؟
بےبی ہاتھی
 

شمشاد

لائبریرین
بہت ہی کم، بعض علاقوں میں تو دس دس سال بارش نہیں ہوتی۔

س) کیا وقت بھی اعشاری نظام میں تبدیل ہو جائے گا؟
 

قیصرانی

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
بہت ہی کم، بعض علاقوں میں تو دس دس سال بارش نہیں ہوتی۔

س) کیا وقت بھی اعشاری نظام میں تبدیل ہو جائے گا؟
معذرت میں سوال سمجھ نہیں سکا۔
کیا یہ سوال کسی دوسرے انداز میں‌پوچھ سکتے ہیں تاکہ میں سمجھ کر جواب دے سکوں؟
بےبی ہاتھی
 

شمشاد

لائبریرین
چھوڑیں اس سوال کو۔
دوسرا لکھ دیتا ہوں۔

س) شیر سے بڑے جانور بھی جنگل میں ہوتے ہیں لیکن وہ کیوں جنگل کا بادشاہ کہلاتا ہے؟
 

جیہ

لائبریرین
کیونکہ شیر کو صدر بش کا آشیربا حاصل ہے۔

تنگ آمد بجنگ آمد میں کس چینی راہ نما کا ذکر ہے؟
 

قیصرانی

لائبریرین
بیجنگ کا۔
جوجو کو بجلی تنگ کر رہی ہے، لیکن انٹر نیٹ کیسے استعمال کر رہی ہیں؟
بےبی ہاتھی
 

قیصرانی

لائبریرین
جی کبھی رات کے بعد دن آتا ہے اور کبھی دن کے بعد رات۔ کچھ سمجھ نہیں آتا۔
ابھی درجہءحرارت کیا ہے آپ کے ہاں؟
بےبی ہاتھی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top