سوال گندم جواب چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ظفری

لائبریرین
سب ٹُن ہوتے ہیں نا ۔۔۔۔ آپ بھی شمشاد بھائی ہیں کہ سمجھتے نہیں ۔۔۔۔
خیر ۔۔۔۔ اگلا سوال یہ ہے کہ ۔۔۔ اگر یہ معلوم ہوجائے کہ زندگی بس اگلے دو دن کی ہے تو ۔۔۔۔ پھر ۔۔۔ بیچارا مسافر کیا کرے ۔ ؟
 

تیلے شاہ

محفلین
عاجزی دکھانا پڑتی ہے جناب
آگے والوں کا کیا پتا داد دیتے ہیں کے گالی
س) کیا پیار میں سب جائز ہوتا ہے
 

ظفری

لائبریرین
پیار تو ایک پاگل پن ہے ۔۔۔ اور پاگل پن میں سب جائز ہے ۔

اگر بیچ سمندر کشتی میں سوراخ ہو جائے تو ۔۔۔۔ ؟
 

تیلے شاہ

محفلین
تو سوراخ پر چیؤنگم لگا کر بند کر دیں
س)But کو بٹ پڑھتے ہیں تو PUT کو پٹ کیوں نہیں پڑھتے
 

ظفری

لائبریرین
بھائی یہ انگریزی ہے ۔۔۔۔ ذرا سمجھ مشکل سے آتی ہے ۔۔۔ آپ یہاں ٹائم برباد نہ کریں ۔۔۔ :lol:

ولن کے بغیر کیا فلم بن نہیں سکتی ۔۔۔ ؟
 

شمشاد

لائبریرین
آپ پڑھ لیں، آپ کو اجازت ہے۔

س) کیا اس وقت قریبی کشتی سے چیونگم مل جائے گی؟
 

تیلے شاہ

محفلین
یہ مانگے والی عادت بہت بری ہے چھوڑ دیں اس کو
وہ کہتے ہیں ناں کے اپنا اگاؤ تے اپنا کھاو

س)باجو اس وقت کیا کر رہی ہیں۔۔۔؟
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے کون سی مفت میں لینی تھی، خریدنی تھی۔

اور باجو اس وقت کھوتے کے سر کے ساتھ کچھ کچھ کر رہی ہیں :wink:

س) سو بیماروں کے لیے صرف ایک ہی انار کیوں ہوتا ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
کیونکہ ان کی موبائیل (متحرک) تو کیا ساکت کو بھی پکڑنے کی ہمت نہیں ہوتی۔

س) شارک اپنے بچوں کو سمندر میں دودھ کیسے پلاتی ہے؟
 

ماوراء

محفلین
~~
اس ہاتھی کو میں نے ایک دن شوٹ کر دینا ہے۔
273_Goli_1.gif
273_hathi_1.gif
273_shikari_1.gif


قیصرانی کو ہاتھی میں کیا خوبی نظر آتی ہے؟
~~
 

قیصرانی

لائبریرین
جب تک کوئی منع نہ کرے، ہاتھی کو جینے دیں۔
کیا واقعی گولی مار دیں گی :( :cry:
بےبی ہاتھی
 

قیصرانی

لائبریرین
دم کا فرق ہے۔ یعنی ایک کے آخر میں‌ل اور دوسرے کے آخر میں ے آتاہے۔
شمشاد بھائی، ابھی آپ کی طبیعیت کیسی ہے؟
بےبی ہاتھی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top