سوال گندم جواب چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
پھر ہماری طرح سر ہلاتا!
------------------------------------------------
کوئی بھی زبان سیکھنے سے پہلے اس کے حروف تہجی پہلے کیوں سیکھے جاتے ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
تہجی حرفِ مؤنث ہے، اس کا مطلب ہجے کرنا، حرفِ مفرد کا پڑھنا ہے۔

س) چینی زبان کی حرفِ تہجی کتنے ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں، ف کو ف اور و کو و پڑھتے ہیں۔

س) ایمبولینس پر ایمبولینس اُلٹا کیوں لکھا ہوتا ہے؟
 

قیصرانی

لائبریرین
تاکہ الٹے لوگوں‌کو سیدھا دکھائی دے اور وہ راستہ دے دیں (اصل میں‌بیک ویو مرر سے سیدھا دکھائی دے گا، تاکہ اگلی گاڑی راستہ دے دے)
جسے ایمبولینس کا سائرن نہ سنائی دے، رنگ نہ دکھائی دے، لال بتی نہ دکھائی دے، کیا ایمبولینس پڑھ کر وہ راستہ دے دے گا؟
بےبی ہاتھی
 

شمشاد

لائبریرین
اگر یہ سب کچھ نہیں ہو گا تو وہ ایمبولینس تھوڑا ہی ہو گی۔

س) چوتھی جنگِ عظیم میں کون کون سے ہتھیار استعمال ہوں گے؟
 

قیصرانی

لائبریرین
نیزے، بھالے، بلم، تیر کمان اور تلوار۔
کیا چوتھی جنگٍ عظیم واقعی اتنی عظیم ہوگی؟ کیونکہ تیسری کے بعد تو بہت کم بندے بچ جائیں گے :(
بےبی ہاتھی
 

شمشاد

لائبریرین
جی ہاں اتنی ہی عظیم ہو گی۔

س) اگر شاہجہاں تاج محل نہ بنواتا تو کیا ہوتا؟
 

قیصرانی

لائبریرین
تو کوئی اور عمارت بنواتا یا شاید کسی اور نام سے یہ محل بنوا لیتا۔
کیا تاج محل ایک عجوبہ ہے؟
بےبی ہاتھی
 

قیصرانی

لائبریرین
چینیوں‌سے خریدیں تو 10 ڈالر کا، ورنہ امریکی اسے 37 ڈالر کا بیچ رہے ہیں۔ یا شاید کارنر پلاٹ کا فرق ہو؟
کیا چاند پر زمین بکاؤ ہے؟ :D
بےبی ہاتھی
 

شمشاد

لائبریرین
باقی بچی ہی نہیں تو بکاؤ کہاں سے ہوگی، آپ سورج پر لے لیں، سارا ہی بکاؤ ہے۔

س) ٹیلیفون کا بِل کیوں آتا ہے؟
 

قیصرانی

لائبریرین
یہ بتانے کے لئے کہ ہوم منسٹری کو خوش نہ رکھنے پر ایک چھوٹی سی سزا :D
سیل فون اور عام فون میں فرق بتائیں
بےبی ہاتھی
 

قیصرانی

لائبریرین
اس کے سارے گھر والوں‌کے نام کائیں ہوتے ہیں تو انہیں بلاتا ہے۔
بلی کائیں کائیں کیوں‌نہیں‌کرتی؟ :shock:
بےبی ہاتھی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top