سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ایک سپاہی نے پکڑ کر زور سے کھینچ دی تھی۔

س) ہٹلر اگر امریکہ میں ہوتا تو کیا ہوتا؟
 

عندلیب

محفلین
انار کے چھلکوں پیس کر چکن کے سالن میں ڈالیں سالن کا ذائقہ دو بالا ہو جائیگا ۔
سالن کیسے بناتے ہیں‌؟؟؟؟؟
 

ثوبیہ ناز

محفلین
سالن بنانے کے لیے پہلے ایک عدد میاں کی ضرورت ہوتی ہے
بھئی میرے پاس تو میرے میاں‌ہیں جو کہ بہت ہی اچھے کک ہیں اس لیے مجھے پتا ہی نہیں کیسے بناتے ہیں
س) اگر ہم سبز مرچیں چبا لیں تو کون سا وٹامن حاصل ہو گا؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
دو ڈھائی کلو تو کھا ہی لیتا ہو گا۔

س) ہٹلر اور مسولینی مرنے کے بعد انگریز ہوئے تھے یا جیتے جی بھی انگریز تھے؟
 

ثوبیہ ناز

محفلین
وہ بچپن میں ایک میلے میں ایک دوسرے سے ملاقات کر کے انگریز ہوے تھے
س) شمشاد بھائی کو کھانے میں سب سے زیادہ کیا پسند ہے ؟؟؟؟
 
لٹو کی طرح گھومتا ہو گا شائد
س) سعود بھائی کی اردو ٹائیپنگ سپیڈ کیا ہو گی؟

بہت تھوڑی! بس اتنی سی!

وہ بچپن میں ایک میلے میں ایک دوسرے سے ملاقات کر کے انگریز ہوے تھے
س) شمشاد بھائی کو کھانے میں سب سے زیادہ کیا پسند ہے ؟؟؟؟

شمشاد بھائی کو کھانے سب کچھ پسند ہے۔ :)

س: شمشاد میں دو بار ش کیوں ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
مرغ مچھلی گوشت جو بھی مل جائے۔ اللہ کا نام لے کر اور صبر شکر کر کے کھا لیتا ہوں۔

س) سعود بھائی کی ٹائپنگ کی رفتار آٹو رکھشہ کی رفتار سے زیادہ کیوں ہے؟
 

ثوبیہ ناز

محفلین
اس لیے کہ آپ آٹو رکشہ کو دھکا لگا رہے اور آٹو رکشہ آہستہ آہستہ چل رہا ہے
س) اگر شمشاد بھائی کو کہا جائے کہ روٹی بنائیں تو ان کی بنائی ہوٰی روٹی گول ہو گی کہ کسی ملک کا نقشہ؟؟؟؟؟؟؟
 

ثوبیہ ناز

محفلین
بھابھی نے ان کو کھانا بنانا سکھایا ہو گا شاید اس لیے ڈرتے ہیں
س) تارے آسمان پہ ہوتے ہیں تو زمین پہ چلنے والوں کو چاند کیوں کہا جاتا ہے ؟؟؟؟؟؟؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top