سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ظفری

لائبریرین
لگتا ہے کریلے آپکے فیورٹ ہیں خیر وہ کڑوے اس لیے ہیں کے کے کے کے:rolleyes:۔۔۔۔۔
ہم انہیں خوش ہو کے کھا سکیں۔۔۔۔۔

بائی دا وے یہ جنون کا تعلق کس سے ہے؟
کریلے میرے فیورٹ کبھی نہیں رہے ۔ ہاں کریلا میرا ایک فیورٹ دوست تھا ۔ ( ہم اسے کریلا کہہ کر چھیڑتے تھے ) ۔

جنون کا تعلق عشق سے ہے ۔ ;)

میرا سوال اوپر ہے ۔:)
 

سارہ خان

محفلین
آپ خوشنصیب ہیں کہ آپ کے ہاتھ میٹھا آم ہی آتا ہے ۔ ( اس لیئے ) ;)

آم میں گٹھلی اتنی بڑی کیوں ہوتی ہے ۔ ؟

کیا پتا میرے ہاتھ میں ا کر میٹھا ہو جاتا ہو ۔۔;)

اکلوتی ہوتی ہے نہ اس لئے بڑی ہوتی ہے ۔۔


اگر عشق کا وجود نہ ہوتا تو ؟؟
 

ظفری

لائبریرین
تو بہت سی رومانی داستانیں رقم ہونے سے محروم رہ جاتیں ۔ ;)

شمشاد بھائی اتنی چائے کیوں پیتے ہیں ۔ ؟
 

سارہ خان

محفلین
بھابھی کو کچن میں مصروف رکھنے کے لئے ۔۔ تا کہ وہ چائے بنانے میں لگی رہیں اور یہ محفل پر آرام سے ۔۔:tounge:


اگر چائے پینے پر پابندی لگ جائے تو شمشاد بھائی کیا کریں گے ۔۔۔؟
 

ظفری

لائبریرین
کیونکہ سارہ کو چائے بنانا جو پڑتی ہے ۔ ;)

ایک آسان سوال : دنیا میں سب سے زیادہ چائے کون پیتا ہے ۔ ؟ :grin:
 
دماغ کو ٹھنڈا کرنے کے لیے پیتے ہیں چائے
مینارِ پاکستان کی سیڑھیاں کتنی ہیں اور کیوں ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟//

سیڑھیاں تو عموماً اترنے کے لئے بنائی جاتی ہیں۔ تاکہ معمار جو اسے بناتے ہوئے اوپر چلے گئے وہ نیچے اتر سکیں۔

س: کتنی سیڑھیاں ہیں بھائی؟ ہے کوئی؟
 

شمشاد

لائبریرین
چڑھتے جائیں، جہاں تھک کر بیٹھ جائیں بس وہیں گنتی ختم۔

س) مچھلی کے پائے کہاں ملیں گے؟
 

وجی

لائبریرین
جب ہاتھی انڈے دینے لگے تو پوچھیئے گا ویسے ہمارے عدنان سمیع اکیلے ہی کافی ہیں اس کے لیئے

س :- ہاتھی کے دانت کس کام آتے ہیں ؟؟
 

سارہ خان

محفلین
نظر جو خراب ہوگئی ہے لوگوں کی ۔۔ جب تک دکھاوا نہ کرو کسی کو ٹھیک دکھائی نہیں دیتا ۔۔:tounge:

سادگی کہاں کھو گئی ہے آجکل ؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top