سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
8 اگست کو چین میں اولمپک شروع ہو رہے ہیں، وہاں معلوم ہو گا۔

س) مکھی کے اڑنے کی رفتار کیا ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
لڑھکنے میں آسانی رہتی ہے۔

س) تھالی میں بینگن ہی کیوں لرھکتا ہے، اور کوئی سبزی کیوں نہیں؟
 
لڑھکنے کو تو آلو اور ٹماٹر بھی لڑھکتے ہیں‌ پر محاورتاً‌ نہیں۔

س: جس تھالی میں‌ کھاتے ہیں‌ اس میں‌ سوراخ‌ کیوں کر دیتے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top