جناب ہاتھ بھی کالے ہوتے ہیں بھاگتے چور کی لنگوٹی ہی کیوںپکڑتے ہیں
ر راجہ صاحب محفلین جولائی 28، 2008 #501 جناب ہاتھ بھی کالے ہوتے ہیں بھاگتے چور کی لنگوٹی ہی کیوںپکڑتے ہیں
شمشاد لائبریرین جولائی 28، 2008 #502 اس نے اور کچھ پہنا جو نہیں ہوتا۔ س) دال اور دلیے میں کیا فرق ہے؟
ر راجہ صاحب محفلین جولائی 28، 2008 #503 دونوں ایک ہی خاندان کے ہیں گھر کی مرغی ہی دال کے برابر کیوںہوتی ہے
وجی لائبریرین جولائی 28، 2008 #504 اسی لئے تو مشرف نے کہا تھا کہ دال مہنگی ہے تو لوگ مرغی کھائیں دال چاول غریب کے حصے میں کیوں آتی ہے
ر راجہ صاحب محفلین جولائی 28، 2008 #505 یہ بھی نہیں آتی اب دال 60 روپے کلو اور چاول 120 روپے کلو ہیں اونچی دوکان کا پکوان پھیکا کیوں ہوتا ہے
یہ بھی نہیں آتی اب دال 60 روپے کلو اور چاول 120 روپے کلو ہیں اونچی دوکان کا پکوان پھیکا کیوں ہوتا ہے
شمشاد لائبریرین جولائی 28، 2008 #508 س) پیدل چلنے والا یا سائیکل چلانے والا پٹرول کی مہنگائی سے کیوں مارا گیا؟
شمشاد لائبریرین جولائی 28، 2008 #510 لالو کھیت کی۔ س) مولیاں اور گاجریں چھپ کر زمین کے اندر کیوں اُگتی ہیں؟
مغزل محفلین جولائی 28، 2008 #511 انہیں ڈر لگتا ہے کہ انسان جلد باز واقع ہوا ۔۔ ہے کہیں اچٹ نہ لے۔ انسان جلد باز کیوں ہے ؟؟
شمشاد لائبریرین جولائی 28، 2008 #512 ہر دوسرے سے آگے نکلنے کے لیے۔ س) کھجوریں اتنی اونچی کیوں لگتی ہیں؟
مغزل محفلین جولائی 28، 2008 #513 شرمیلی ہونے کی وجہ سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شرم کیا غالب کو بھی نہیں آتی تھی۔ ؟؟/ فرماتے ہیں : ’’ کعبہ کس منھ سے جاؤ گے غالب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شرم تم کو مگر نہیں آتی ‘‘
شرمیلی ہونے کی وجہ سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شرم کیا غالب کو بھی نہیں آتی تھی۔ ؟؟/ فرماتے ہیں : ’’ کعبہ کس منھ سے جاؤ گے غالب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شرم تم کو مگر نہیں آتی ‘‘
حسن علوی محفلین جولائی 28، 2008 #514 انہوں نے تو کسی 'تم' کی بات کی تھی اپنی تو نہیں۔ س) شرمانے اور لجانے میں کتنا فرق ھے؟
حسن علوی محفلین جولائی 28، 2008 #516 انگریزی اور اردو زبان کا س) دنیا میں بھانت بھانت کی زبانیں کیوں بولی جاتی ہیں، ایک ہی کیوں نہیں؟
شمشاد لائبریرین جولائی 28، 2008 #517 اپنی باتیں راز رکھنے کے لیے۔ س) دریا اور دریا دلی میں کیا فرق ہے؟
حسن علوی محفلین جولائی 28، 2008 #520 کیلکولیٹر چاہیئے جمع کرنے کو اور وہ ھے نہیں س) کمپیوٹر اور کیلکولیٹر میں کیا رشتہ ھے؟