سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
حسن نے بھی دو ماہ ہو گئے ہیں آدھا کام کر کے چھوڑ دیا تھا۔ ربط تو دے دیا تھا لیکن نیا دھاگہ کھولا ہی نہیں تھا۔

س) یہ حسن ایسا کیوں کرتا ہے؟
 

جیہ

لائبریرین
میرے پاس اپنا صندوق ہے۔۔۔۔ صندوق میں بندوق ہے، بندوق میں گولی۔۔۔۔


یہ گولی کسے مارنی چاہئے؟
 

جیہ

لائبریرین
گول مٹول تو ہوتی ہے

آپ کو کونسی پسند ہے گولی میٹھی والی کہ کڑوی والی؟
 

محمداحمد

لائبریرین
کسی بھی ایک سے مل لیں دوسرے سے خود ہی ملاقات خود ہی ہو جائے گی۔

یہ ملاقات اک بہانہ تو نہیں‌ہے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top