سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
کنواروں کے لیے 365 دنوں میں
نئے شادی شدوں کے لیے 30 دنوں میں
پرانے شادی شہداؤں کے لیے دس سالوں میں

س) پانی کی بجائے کوکا کولا سے نہانا کیسا رہے گا؟
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں پانی مہنگا اور پٹرول اور کوکا کولا سستا ہے۔ اس لیے پوچھا تھا۔

س) ٹیشو پیپر کو دونوں طرف سے استعمال کیوں نہیں کرتے؟
 

وجی

لائبریرین
ہم لینڈ لاڈ جو بن گئے ہیں

لیکن آج بھی کیوں گھوڑا رکھنا بڑے لوگوں کا شوق ہے ؟؟
 

مغزل

محفلین
گھوڑا گھاس سے دوستی جو نہیں کرتا۔۔۔

اچھا تو کیا دوستی صرف گھاس سے ہی کی جاسکتی ہے ؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
جواز مانگنے کے علاوہ اور ہمارا کام ہی کیا ہے۔

س) گوالے دودھ میں پانی کیوں ملاتے ہیں؟
 
کیوں کہ پانی سستا ہوتا ہے۔
مگر مچھ اور اگر مچھ میں‌ کیا ماثلت ہوتی ہے؟ کیا آپ نے دونوں‌کو ایک ساتھ کبھی دیکھا ہے؟
 

محمداحمد

لائبریرین
کیونکہ پانی میں دودھ ملانے سے رنگ پھیکا پڑ جاتا ہے۔

دودھ کا جلا چھاج کیوں‌ پھونک پھونک کر پیتا ہے؟
 

محمداحمد

لائبریرین
کیوں کہ پانی سستا ہوتا ہے۔
مگر مچھ اور اگر مچھ میں‌ کیا ماثلت ہوتی ہے؟ کیا آپ نے دونوں‌کو ایک ساتھ کبھی دیکھا ہے؟

اگر مجھ کو تو میں نہیں دیکھا مگر "مچھ" کو دیکھا ہے۔

مماثلت تلاش کرنے سے کیا ملتا ہے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top