تو پھر آپ کا مطمع ء نظر کیا ہے ؟ اگرملک سود پہ چل رہا ہے تو عام لین دین اور گلی محلوں کی سطح پر بھی اس کو رائج کردینا چاہیے؟ یا اپنی اپنی سطح پر حتیٰ المقدور اس سے اجتناب کی کوشش کرنی چاہیے؟جو ملک سودی قرضوں پر چل رہا ہو اس کے عوام کیسے سود سے مکمل پاک رہ گئے ؟
ضرور کوشش ہونی چاہیے ،تو پھر آپ کا مطمع ء نظر کیا ہے ؟ اگرملک سود پہ چل رہا ہے تو عام لین دین اور گلی محلوں کی سطح پر بھی اس کو رائج کردینا چاہیے؟ یا اپنی اپنی سطح پر حتیٰ المقدور اس سے اجتناب کی کوشش کرنی چاہیے؟
تو پھر کب اس پوزیشن میں ہونگے؟ضرور کوشش ہونی چاہیے ،
مگر ہم ابھی سود سے مکمل پاک زندگی کے لمبے چوڑے دعوے کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں۔
مجھے یاد ہے ایک عرصہ قبل ایک عرب ملک میں ایک سود سے پاک اسلامی بنک بنا تھا جو لاکھوں غریب مسلمانوں کے کروڑوں اربوں کھا کر کنگال ہو گیا تھا -
سود لینے والا، سود دینے والا اور سود کا حساب کتاب کرنے والا، سب گنہگار ہیں۔
سود کی کم ترین کیفیت کے گناہ کا درجہ ویسا ہی ہے جیسے کوئی بد بخت اپنی ماں سے ( اس سے آگے ٹائپ کرنے کی ہمت نہیں ہے)
آپ اپنے مندرجہ بالا فتوی ٰ کی توجہہ اور تفصیل بیان کریں ۔ (جہاں آپ نے اپنے تئیں کئی اور شقیں شامل کردیں ہیں ) ۔ اور زیک اور ہم جیسے کم علموں کو برائے مہربانی بتائیں کہ " سود " اصلاً ہوتا کیا ہے ۔ ؟
آپ کی طرف سے مذید الہامی تبصرے کا انتظار رہے گا ۔
کاظمی بابا کی طرف سے فتوی آگیا ہے ۔ لوگ میری پوسٹ کے مندرجہ ذیل تبرک کے حصے میں جاکرمستفید ہوسکتے ہیں ۔
یہ کیا اندازِ مخاطب ہے اور یہ کونسا علمی اسلوب ہے ۔ یعنی حد ہوگئی کہ ایک بات مذہب کے حوالے سے ناشائستگی تک لے کر ختم کردی ۔ اور جب اس کا ثبوت ، دلیل اور استدلال مانگا جا رہا ہے تو روایتی مولویوں کی طرح بغلیں جھانکتے ہوئے پتلی گلی سے نکلنے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔ اللہ ہمارے حال پر رحم کرے ۔آپ مکمل آزاد ہیں کہ ہمارے لکھے کو مکمل رد کر دیں۔
سود کے بارے کون نہیں جانتا ؟
اگر آپ کو آخرت کی فکر ہے تو جستجو کریں، کج بحثی نہ کریں۔
آپ نے کج بحثی شروع کی۔یہ کیا اندازِ مخاطب ہے اور یہ کونسا علمی اسلوب ہے ۔ یعنی حد ہوگئی کہ ایک بات مذہب کے حوالے سے ناشائستگی تک لے کر ختم کردی ۔ اور جب اس کا ثبوت ، دلیل اور استدلال مانگا جا رہا ہے تو روایتی مولویوں کی طرح بغلیں جھانکتے ہوئے پتلی گلی سے نکلنے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔ اللہ ہمارے حال پر رحم کرے ۔
تو اگر یہ فتوی نہیں تھا تو آپ پر کوئی وحی نازل ہوئی تھی کہ سود کے بارے میں آپ نے قرآن کی ایک شق کے ساتھ اور کئی شقیں شامل کردیں ہیں ۔ اور رہی شارٹ ٹمپرامنٹ کی توآپ کی رینٹگ نے ہی میری پہلی پوسٹ پر ظاہر کردیا تھا کہ کس کا ٹمپرا منٹ شارٹ ہے ۔ہم فتوی نہیں دیتے، نہ دے سکتے ہیں۔
آپ جسے جائز سمجھیں کھائیں، یہ آپ کا اور اللہ کا معاملہ ہے۔
اس قدر شارٹ ٹمپرامنٹ کا اظہار کرنے کی کیا ضرورت ہے؟
یہی سکھایا ہے آپ کو آپ کے امریکی "مالکوں" نے؟
یہ ہے آپ کی کج بحثی کی ابتدا ۔ ۔ ۔ اور ملبہ ہم پر ڈال رہے ہیں۔آپ اپنے مندرجہ بالا فتوی ٰ کی توجہہ اور تفصیل بیان کریں ۔ (جہاں آپ نے اپنے تئیں کئی اور شقیں شامل کردیں ہیں ) ۔ اور زیک اور ہم جیسے کم علموں کو برائے مہربانی بتائیں کہ " سود " اصلاً ہوتا کیا ہے ۔ ؟
آپ کی طرف سے مذید الہامی تبصرے کا انتظار رہے گا ۔
تو اگر یہ فتوی نہیں تھا تو آپ پر کوئی وحی نازل ہوئی تھی کہ سود کے بارے میں آپ نے قرآن کی ایک شق کے ساتھ اور کئی شقیں شامل کردیں ہیں ۔ اور رہی شارٹ ٹمپرامنٹ کی توآپ کی رینٹگ نے ہی میری پہلی پوسٹ پر ظاہر کردیا تھا کہ کس کا ٹمپرا منٹ شارٹ ہے ۔
تیسری بات یہ ہے کہ شاید آپ جیسے کم علموں کو یہ بات نہیں معلوم کہ ہم یہاں جو ٹیکس بھرتے ہیں وہ کہاں جاتا ہے ۔ اگر معلوم ہوتا تو آپ کو معلوم ہوجاتا کہ آپ کا اصل " مالک " کون ہے ۔
تو آپ کیوں کررہے ہیں ۔ آپ کی اس لڑی کی پہلی پوسٹ میں اس انداز کے تمام وہ لوازم موجود ہیں ۔ جس کی طرف آپ اشارہ کررہے ہیں ۔وحی تو رسول خاتم النبیین کے بعد کسی پر نہیں اتر سکتی۔
اگر کوئی اس کو کسی بھی انداز میں دعوی کرے تو وہ جھوٹا اور لعنتی ہے۔
بندے کی ریٹنگ سے اندازہ ہوگیا کہ یہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ خیر جانے دیں ۔
سود لینے والا، سود دینے والا اور سود کا حساب کتاب کرنے والا، سب گنہگار ہیں۔
سود کی کم ترین کیفیت کے گناہ کا درجہ ویسا ہی ہے جیسے کوئی بد بخت اپنی ماں سے ( اس سے آگے ٹائپ کرنے کی ہمت نہیں ہے)
دراصل مجھے آپ اپنی تصویر کے حوالے سے کچھ سلجھے ہوئے معلوم ہوئے تھے ۔لیکن اس تبصرے کے بعد آپ کے ذہن کی اصل حقیقت سمجھ آئی ۔ آپ جیسے لوگ یہاں بہت آئے اور چلے گئے ۔مذہب کے نام پر جس طرح آپ لوگوں نے ملک میں جو انارکی پھیلائی ہوئی ہے ۔ جو کسی سے پوشیدہ نہیں ہے ۔ لوگوں میں اب آنکھ بند کر لیکر کا فقیربننے کا عمل ختم ہوچکا ہے ۔ یہ طریقہ کہیں اور جا کر اپنائیں ۔قرآن کی آیتیوں کو توڑ مڑور کرکے یہاں پیش کرتے ہیں اور جب اس ضمن میں دلائل اور ثبوت مانگوتو پھرجواب دینے کے بجائے اپنے جامے میں آجاتے ہیں ۔کونسی اور کیسی ریٹنگ ؟
جانے کیا دیں ؟
زیادہ سے زیادہ آپ لوگ ہمیں بلیک لسٹ کر دیں گے ناں ؟
چلیں اسی بہانے معلوم ہو جائے گا کہ آزادی اظہار کے نام پر قرآن جلانے والے امریکی ذہن ہمارے اختلاف رائے کو کس حد تک برداشت کرتے ہین۔