محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
واہ زیک بھائی !بہت شاندار فوٹوگرافی ہے۔
سورج کی طرف دیکھنے سے بینائی جا سکتی ہے اور کیمرہ بھی خراب ہو سکتا ہے۔ سولر فلٹر زیادہ تر روشنی جذب کر لیتا ہے۔ کل روشنی کا صرف ایک لاکھواں حصہ اس سے گزرتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ سورج کے علاوہ باقی تمام اندھیرا لگ رہا ہے۔کیمرے میں سولر فلٹر لگانے سے کیا فرق پڑتا ہے؟؟
سورج گرہن دن میں تھا تو تصویر سیاہ کیوں ہے؟؟ بالکل اندھیرا چھا گیا تھا؟؟
شاندار!!
ہاں پہلے اسی طرح کسی چیز سے سورج کو دیکھتے تھے جس سے زیادہ تر روشنی بلاک ہو جائے۔ سولر فلم یا فلٹر کا فائدہ یہ ہے کہ وہ ایک سٹینڈرڈ کے مطابق بنا ہوتا ہےہم بچپن میں وی سی آر کی ٹیپ سے ایسا مشاہدہ کیا کرتے تھے۔پھر فلاپی ڈسک سے ۔
بالکل ایسا ہی نظر آتا تھا سورج۔
بہت ہی زب''''''''''''ردست
شکریہ جاسمنسبحان اللہ۔
شاعری تو بالکل مصنوعی ہوتی ہےفطرت سے کس قدر دلچسپی ہے آپ کو لیکن شاعری پسند نہیں۔۔۔۔
شکریہ عدنانواہ زیک بھائی !بہت شاندار فوٹوگرافی ہے۔
شکریہ ہادیہزبردست!!!!!!!!!!!!'''''''''''"