معلوم نہیں آپ کہاں ہوتے ہیں لیکن سورج گرہن ہر سال کہیں نہ کہیں ضرور ہوتا ہے۔ ہو سکے تو مکمل گرہن دیکھنے کی کوشش کریں کہ اس کی بات ہی کچھ اور ہےواہ! کاش ہم بھی ....................
کب؟بہت عمدہ، بہت اعلیٰ، زبردست تصاویر۔
میں تو اپنے موبائل کیمرے سے دھندلی سے ایک کونے سے کٹے ہوئے کی تصویر ہی لے سکا تھا۔
غلط لکھ گیا۔ وہ چاند گرہن تھا۔ غالباً ۷ اگست کو۔
حیرت انگیز منظر ہے
شکریہواہ! زبردست تصاویر.
بہت ہی خوبصورت
شکریہواہ۔۔۔۔زبردست
شکریہ عینیزبردست۔۔۔۔لگتا ہے ہلال بخار میں تپ رہا ہے
حیرت انگیز منظر ہے
تمام تصاویر شاندار ہیں۔۔پہلی دفعہ یہ لمحہ پوری تفصیل سے آپکے کیمرے کی آنکھ سے دیکھا۔۔
اگلا مکمل سورج گرہن؟اب 8 اپریل 2024 کا انتظار ہے
امریکہ میں اگلا مکمل سورج گرہن ورنہ اس سے پہلے بھی ہیں دوسرے علاقوں میںاگلا مکمل سورج گرہن؟
شکریہ ابن توقیرہمیشہ کی طرح زبردست تصاویر رہیں زیک بھائی،اس بار کی انفرادیت یہ رہی ہے کہ فطرت کا ایک حسین رخ بالکل نئے انداز میں دیکھنے کو ملا اس سے قبل یہ منظر کبھی نہیں دیکھا تھا۔
اس تصویر سے یوں لگ رہا ہے جیسے دور کہیں سے خلا سے انگوٹھی زمین کی طرف گررہی ہے۔