جاسم محمد
محفلین
ضیا الحق تو چلو مذہبی جنونی تھا ہی، پوری قوم اس سے بھی دو ہاتھ آگے نکلیاسی کی دہائی میں کچھ لوگوں کو جانتا تھا جو ان کے ساتھ اس پر “کام” کر رہے تھے۔ اس وقت میرا خیال تھا کہ یہ نیوکلیئر پروگرام کے لئے کور ہے لیکن پھر احساس ہوا کہ یہ واقعی جنوں سے انرجی پر یقین رکھتے ہیں