ہائی الرٹ
High Alert
پاکستان میں لندن UK variant B1.17 اور ساوتھ افریقہ South African سے برآمد شدہ وائیرس پہلے ہی موجود تھا مگر اب یہ ملک
ایک مشکل دور کی ابتدا میں ہے کیونکہ کروونا کا وہ وائرس triple mutant Indian virus جو ہمسایہ ملک میں تباہی پھیلا رہا ہے اسکو (B.1.61
بھی کہتے ہیں جو B.1.617 سے نکلا ہے
وہ سرحدوں کے ذریع ملک میں داخل ہو سکتا ہے اور اس نئے وائرس کی خصوصیات ہیں کہ۔یہ
۱۔ ہوا سے پھیل سکتا ہے کیونکہ وائیرس بھرے چھوٹے ذرات کئی فٹ تک پھیل سکتے ہیں اور ہوا میں معلق رہ سکتے ہیں جن میں یہ وائرس تین گھنٹے تک زندہ رہ سکتا ہے۔
۲-یہ ٹرپل میوٹیشنز triple mutatant variant
بہت تیزی سے پھیلتا ہے more contagious and more virulent . It is 70% more transmissible than the previously dominant strain in the Pakistan
3-علامات میں معدہ اور انتڑیوں کا درد اور ہلکا بخار شامل ہے ۔ پیٹ کا خراب ہونا، الٹی اور جی متلانا شامل ہے
4-ابتدا میں پھیپھڑوں کو متاثر نہیں کرتا مگر جلد ہی خاموشی سے انہیں متاثر کرتا ہے اور نمونیا کے ساتھ ساتھ آکسیجن لیول ڈراپ کرتا ہے
5-بچوں اور نوجوانوں کو زیادہ متاثر کرتا ہے
اگر اس کا مقابلہ اس کے والد سارس کو وی ٹو سے کیا جائے تو اس کے اثرات زیادہ بھیانک ہیں
6-خون میں مونو سائیٹس کو زیادہ متاثر نہیں کرتا مگر پلیٹلٹس کو کھاتا ہے اور آر بی سی کو کم کرتا ہے بنیادی طور پر یہ سی ڈی 147 کے ساتھ آٹیچ ہوتا ہے اور فورا خون کے انجماد کو زیادہ کرتا ہے جس سی D.Dimers اور CRP فورا زیادہ کرتا ہے
یہ بی سیلز اور ٹی سیلز سے نظریں چرا کر جسم کو متاثر کرتا ہے it escapes the B cells and T cells of the immune system
7-پوری فیملی کو متاثر کر سکتا ہے
جن لوگوں کو کروونا ہو چکا ہے انہیں بھی دوبارہ ہو سکتا ہے ‼️
اس کے لیے کیا کرنا چاہیے ⁉️
۱- اپنے باڈرز پر کڑی نگرانی کی جائے اور ہوائی سروس بند کی جائے
۲-جو لوگ باہر سے آتے ہیں انہیں کوارنٹائین کیا جائے اور فیملئ ممبرز انہیں 14 دن تک نہ ملیں۔
بچاو کا طریقہ
1-ویکسین لگوائیں
2- گھر رہیں
3- ماسک پہنیں
۶-ہاتھ ملانے اور گلے ملنے سے احتراز کریں
۷۔سوشل فاصلہ رکھیں
۷-عید کے تہوار، شادی بیاہ، سالگرہ اور شادی کی اینورسریز، اجتماعات، تقریبات ، شاپنگ مالز، اور بازار سے دور رہیں
اگر ایسی علامات ہوں تو فورا اپنے ڈاکٹر سے رجوع کریں
حکومت oxygen supply آکسیجن کی پیداوار بڑھائے اور بلیک میلزر پر نظر رکھے۔
ادارے ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کروائے
اللہ کے حضور گڑگڑا کر دعا کی جائے کہ اے اللہ اس پوری دنیا کو اس وبا سے محفوظ رکھ . آمین
اور صبح دوپہر شام 7 دن متواتر بلاناغہ آنکھیں بند کرکے اللہ کے روبرو خود کو پیش کر کے قاری عبدالباسط مصری کی بغیر ترجمہ والی سورہ الرحمن کی قرات سنو اور پھر قصیدہ بردہ شریف قاری خوشی محمد کی آواز میں ایسے ہی صبح دوپہر شام سنیں اور ہر بار سننے کے بعد آدھا گلاس پانی لیں۔ آنکھیں دوبارہ بند کر کے اللہ کے روبرو پیش ہو کر دل میں ڈوب کر 3 بار اللہ اللہ اللہ پکاریں ۔اور بند آنکھوں ساتھ ہی 3 سانسوں میں پانی پی جائیں۔ شفاء منجانب اللہ ہے ۔
اللہ اللہ اللہ