جناب ہم سعودی حکومت کے حامی نہیں۔ لیکن یہ کہاں کا انصاف ہے کہ خود تو ایران ٹنوں کے حساب سے ڈالر اور اسلحہ ایک دہشت گرد حکومت کو بہم پہنچائے اور اگر یہی کام ایک اسلامی ملک مظلومین اور مجبور و بےکس عوام کو ظالم شامی حکومتی اور ایرانی دہشت گردوں سے چھڑانے کے لیے دے تو وہ ناجائز اور غلط۔۔۔ ؟ کچھ تو اپنی بات پر غور کرو۔۔۔ ۔
چلے اچھا ہوا کہ آپ سعودی حکومت کا تو حامی نہیں۔۔۔۔
باقی آپ کا شام کی حکومت کو دہشت گرد کہنے پر میں متفق نہیں ہوں؟؟
آیا یہ حکومت اس لیے دہشت گرد ہے کہ اسرائیل کو آج تک تسلیم نہیں کیا اور آج تک اسرائیل سے سفارتی تعلقات نہیں؟
آیا اس لیے دہشت گرد ہے کہ حماس اور حزب اللہ جیسی اسلامی مقاومتی تحریکوں کو شام ہمیشہ سپورٹ کرتا رہا ہے؟؟
آیا اس لیے دہشت گرد ہے کہ دوسرے عرب ممالک کے برعکس اس ملک نے ہمیشہ امریکہ کی مخالفت کی ہے۔۔۔۔ اس ملک میں ایک بھی امریکی اڈا نہیں ہے۔۔۔
کیا آپ کو معلوم ہے ان دہشت گردوں کے آنے سے پہلے شام دینا میں پر امن ترین ممالک میں شمار ہوتا تھا۔۔۔۔ اور اس ملک پر ایک روپیہ بیرونی قرضہ نہ تھا۔۔۔۔
ہم مسلمان بجائے اس کے کہ ایک دوسرے کو مضبوط کریں کیوں کسی بھی ملک کی تباہی پر تلے ہوئے ہیں؟؟