سوشل میڈیائی لطائف اور ہم (از قلم نیرنگ خیال)

نیرنگ خیال

لائبریرین
مجھ سے مختصر نویسی نہیں ہوتی بھئی! :nottalking:
ہوئے تم دوست جس کے ۔۔۔ ۔:(

مختصر چاہیے بھی نہیں۔۔ تفصیل سے لکھ کر دیں۔۔ ہر پہلو کو مد نظر رکھ کر :rollingonthefloor:
احمد کو تحریر پر لگا۔۔۔ بی جمالو دور کھڑی۔۔۔

مقالہ لکھنے کی ہمت نہیں ہے مجھ میں۔ :evil::evil::twisted:
ظالمو۔۔۔ اتنے نیک آدمی پر ایسی باتیں۔۔۔۔

ابھی ایک رونے دھونے والی غزل کا بولوں تو دو منٹ نہیں لگانے آپ نے۔ ہنہہ۔۔ میں خود ہی کچھ کرتی ہوں نین بھیا کا علاج :rollingonthefloor:
ہاہاہہاہاااا۔۔۔ اور ملیں اس شتونگڑی کے ساتھ۔۔۔

ہاں تو پہلے ہی ایک منظوم احتجاج کا کہا ہوتا نا۔:) :) :)


زبردست۔۔۔!

یہ ہوئی نا بات۔۔۔!
ہو لیں خوش۔۔۔ وہ دن دور نہیں جب ہماری بھی سنی جائے گی۔۔۔۔

خبردار جو غزل لکھی اب تو۔۔۔۔۔ میں نے اپنی دھمکی پر عمل کر دینا۔۔۔ یعنی دے دلا کر ڈیلیٹ کروا دینی یہاں سے :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:

دیکھیں موبائل سے کتنے وقت میں کچھ لکھ جاتا۔۔ لیپ ٹاپ تو مرحوم ہو چکا کب سے :rollingonthefloor:
ہاہاہاہاہاہاااااا۔۔۔۔
قصہ لیپ ٹاپ کا تحریر کرو۔۔۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
آنجناب کی خود غرضی اور چالاکی تو ملاحظہ فرمائیے کہ سارے سوشل میڈیائی لطائف سے خود حظ اٹھا لیا اور اس پورے بیان میں ان کی جھلک تک نہ دکھائی کہ کہیں کوئی اور شریک حظ نہ ہو۔ بروز محشر یہی لطائف دامن گیر ہوں گے کہ ان کی ترویج میں رخنہ کیوں ڈالا، تب اس دشت پریشاں میں بجز کف افسوس ملنے کے کوئی چارہ کار نہ ہوگا کہ عمل کی گھڑی گزر چکی ہوگی اور وقت احتساب و سزا و جزا در پیش ہوگا۔ ہم تو بس اتنا کر سکتے ہیں کہ بارگاہ ایزدی میں لطیفہ اندازوں کے حق میں دعا کی درخواست کر دیں۔ :) :) :)
مرشدی۔۔۔ ایسی سخت گرفت فرمائیں گے۔۔۔۔ کچھ تو پرانی شناسائیوں کا بھی صدقہ ہو۔۔۔ :p یوں بھی لطیفہ آپ نے کیا کرنا تھا۔۔۔ :D :p
 

مقدس

لائبریرین
ہوئے تم دوست جس کے ۔۔۔ ۔:(


احمد کو تحریر پر لگا۔۔۔ بی جمالو دور کھڑی۔۔۔


ظالمو۔۔۔ اتنے نیک آدمی پر ایسی باتیں۔۔۔۔


ہاہاہہاہاااا۔۔۔ اور ملیں اس شتونگڑی کے ساتھ۔۔۔


ہو لیں خوش۔۔۔ وہ دن دور نہیں جب ہماری بھی سنی جائے گی۔۔۔۔


ہاہاہاہاہاہاااااا۔۔۔۔
قصہ لیپ ٹاپ کا تحریر کرو۔۔۔
یہ آپ نیک آدمی کب سے ہو گئے۔۔۔ یہ کب کی بات ہے بھیا :rollingonthefloor:
 
Top