مقدس
لائبریرین
ایویں ہی۔۔۔ اپنا پکڑیں آپدل نہیں کر رہا۔۔۔ مگر چلو۔۔۔ لے آؤ کان ادھر۔۔۔ شاباش۔۔۔
ایویں ہی۔۔۔ اپنا پکڑیں آپدل نہیں کر رہا۔۔۔ مگر چلو۔۔۔ لے آؤ کان ادھر۔۔۔ شاباش۔۔۔
جی انہوں نے اگلی پوسٹ ہی تمہاری بھی سنی ہے۔۔۔احمد بھائی ۔۔۔۔ ڈاونٹ لسن ٹو ہم
جھوٹی شکایتوں سے فرصت نہین تمہیںجو مرضی کہہ لیں۔۔۔ میں نے شکایت تب بھی لگانی
دن رات لطیفے پڑھ رہے ہیں۔۔۔
وہ میری ہی سنیں گے ابجی انہوں نے اگلی پوسٹ ہی تمہاری بھی سنی ہے۔۔۔
جھوٹی شکایتوں سے فرصت نہین تمہیں
ویلکم سرجی۔۔بہت شکریہ ہادیہ۔۔۔ اور اب شکریہ ادا کریں معلومات بڑھانے پر۔۔۔
بس پرانی بات ہے۔۔۔ ایک دفعہ کا ذکر ہے۔۔۔ چند بچے۔۔۔یہ آپ نیک آدمی کب سے ہو گئے۔۔۔ یہ کب کی بات ہے بھیا
ہاہاہاہا۔۔۔۔ یعنی ہنسی بہ حق دار رسید کرنی ہے۔۔۔جو آپ نے کیا۔۔۔ کرنا سعود بھائی نے بھی وہی ہے
یو ٹو بروٹس۔۔۔ اب تو آپ بھی اسی سلسلے کے ہیں۔ مجھ پر نہیں تو اپنے پر ہی ترس کھائیں۔ یہ دن آپ پر بھی آنے ہیں۔
آپ رنجیدہ سمجھے ہوں گے۔۔۔۔ہم نے یہ جملہ تین بار پڑھا۔
پہلے دو ادوار میں 'مزاج' سے پہلے کچھ اور لفظ نظر آیا۔
آپ نے 'سنجیدہ' ہی لکھا تھا یا یہ لفظ بعد میں تبدیل کیا ہے؟؟؟
اصل میں تو شاید دونوں ہی سر درد ہیں۔۔۔صنف نازک کا لطیفہ لطیفہ دوستوں کا لطیفہ طنز ۔سر درد
نینوں بھیاااا۔۔۔بس پرانی بات ہے۔۔۔ ایک دفعہ کا ذکر ہے۔۔۔ چند بچے۔۔۔
ہاہاہاہا۔۔۔۔ یعنی ہنسی بہ حق دار رسید کرنی ہے۔۔۔
کر لیں کر لیں بھیا
ویسے ہم تو ابھی پروبیشن پیریڈ میں ہیں سو آخری آخری مزے کر رہے ہیں۔
آپ کو مقدس کی لاعلمی پر حیرت ہوئی۔۔۔یا حیرت۔۔۔!
وہ تمہاری لاعلمی پر انگشت بدنداں ہیں۔۔۔۔سی۔۔ ایون احمد بھائی از شاکڈ
آپ رنجیدہ سمجھے ہوں گے۔۔۔۔
پھر فرمائش کیسے پوری ہوگی۔۔۔ کان تو تمہارا پٹنا ہی کار ثواب ہے۔۔۔ایویں ہی۔۔۔ اپنا پکڑیں آپ
اللہ ان کو عقل دے۔۔۔۔ جو پہلے ہی ہے ان کو۔۔۔وہ میری ہی سنیں گے اب
اور بالکل سچی والی شکایت لگانی بھابھی کو
دن رہنے یہ بھی نہیں ہیں۔۔۔
ویسے ہم تو ابھی پروبیشن پیریڈ میں ہیں سو آخری آخری مزے کر رہے ہیں۔
دن رہنے یہ بھی نہیں ہیں۔۔۔
بڑے ہوں گے تو جائیں گے۔۔۔نینوں بھیاااا۔۔۔
بچوں کو اب چھوڑ دیں ناں۔۔۔
لکھیں لکھیں۔۔۔ہم جو سمجھ رہے تھے وہ لکھ کر مٹا دیا ہے۔
کہیں تو لکھ دیں پھر۔
آپ کو مقدس کی لاعلمی پر حیرت ہوئی۔۔۔