علی وقار
محفلین
جواب نمبر 12: جی ہاں۔ وہ مختلف حکومتی پراجیکٹس کے ساتھ وابستہ رہے۔سوال نمبر ۱۲: کیا یہ شخصیت ریاست پاکستان کے کسی ادارے سے وابستہ رہ چکے ہیں؟
آخری تدوین:
جواب نمبر 12: جی ہاں۔ وہ مختلف حکومتی پراجیکٹس کے ساتھ وابستہ رہے۔سوال نمبر ۱۲: کیا یہ شخصیت ریاست پاکستان کے کسی ادارے سے وابستہ رہ چکے ہیں؟
جی ہاں۔سوال 13: کیا اورنگی سے ان کے کام کا کوئی واسطہ رہا؟
ہمممبوجھ لیا۔ علی وقار اور گُلِ یاسمیں کو مکالمہ میں بھیج رہا ہوں۔ اب محفلین طبع آزمائی کریں
کی یہ سب سے بڑا شہری اعزاز ہے ؟پاکستان کا سب سے بڑا شہری اعزاز نشان امتیاز
نشان پاکستان غالباََ غیر ملکیوں کو دیا جانے والا سب سے بڑا ایوارڈ ہے۔ لگتا ہے کہ اس پر الگ سے تحقیق کرنا پڑے گی۔وہاں نشان پاکستان کے تعارف میں بھی وہی لکھا ہوا ہے
یہ کھیل تو 3 جولائی تک جا کر رک گیا ہے ۔۔
نہیں نا!!!
گُلِ یاسمیں کسوٹی کی تمام لڑیوں پر ٹیگ “کسوٹی” لگوا دیں تاکہ محفلین کو تمام ایک جگہ نظر آ سکیں۔یہ کھیل تو 3 جولائی تک جا کر رک گیا ہے ۔۔
ٹھیک ہے۔۔ ہم تابش بھائی کو میسج لکھ دیتے ہیں۔گُلِ یاسمیں کسوٹی کی تمام لڑیوں پر ٹیگ “کسوٹی” لگوا دیں تاکہ محفلین کو تمام ایک جگہ نظر آ سکیں۔
جو لڑیاں آپ نے شروع کی ہیں ان کے لئے آپ بھی کر سکتی ہیں۔ عنوان کے عین نیچے دیکھیں۔ٹھیک ہے۔۔ ہم تابش بھائی کو میسج لکھ دیتے ہیں۔