بالکل۔پوائنٹس کا کیا کرنا ہے شغل کے لئے کھیل رہے ہیں۔ غیر حاضری ہو گی تو وہ ایک یا دس پوائنٹس سے زیادہ اہم وجہ سے ہو گی۔
کل آپ کھیلیں۔اگر عاطف بھائی آ جائیں تو وہی کھیل لیں نہیں تو میں حاضر ہوں۔
انتخاب آپ سب کا اپنا اپنا ہو گا شخصیت کے بارے۔شخصیتیں دو تین چن کے موڈ کو دی جائیں وہ ایک کا انتخاب کرے یا پھر مقابل آپس میں شعبہ یا بر اعظم طے کر لیں تو بہتر ہو گا۔
اور اسٹینڈرڈ کیا ہے وکیپیڈیا؟
اب چونکہ ٹیمیں ہیں تو شخصیت لے کر آنے والا بھی ابھی ٹیم بنا لے اور ٹیم سے پوچھے کہ شخصیت غیرمعروف تو نہیں۔ پھر اسے مقابلے کے لئے لائے۔ کیا خیال ہے؟
شخصیت کے کوائف نہیں بتائے جاسکتے۔ ورنہ کھیل ہی کیا رہا۔
میں جو سمجھا ہوں ٹیم تو بوجھنے والوں کی ہو سکتی ہے ۔پوچھنے والا تو اکیلا ہوگااب چونکہ ٹیمیں ہیں تو شخصیت لے کر آنے والا بھی ابھی ٹیم بنا لے اور ٹیم سے پوچھے کہ شخصیت غیرمعروف تو نہیں۔ پھر اسے مقابلے کے لئے لائے۔ کیا خیال ہے؟
جی فرمائیںروؤف بھائی کہاں ہیں آپ۔۔۔
بونس پوائنٹ کی نقل کی اجازت نہیں۔بالکل۔
شکر ہے کہ ایک کو تو سمجھ آئی۔
اب باقی سب عثمان بھائی کی نقل کر لیں۔
یاسر بھائی پوچھنے والوں کے ساتھ ہم ہوں گےمیں جو سمجھا ہوں ٹیم تو بوجھنے والوں کی ہو سکتی ہے ۔پوچھنے والا تو اکیلا ہوگا
کسی طرح سمجھ تو آنے دیجئیے بھائی۔بونس پوائنٹ کی نقل کی اجازت نہیں۔
اوکے دادی اماں۔پوچھنےوالا اور بوجھنے والا دونوں ٹیم بنا سکتے ہیں
ایسا پہلے بھی ایک جگہ کہا گیا تھا۔
اس طرح سب آپس میں مشورہ بھی کر سکتے ہیں۔
جیسا کہ عثمان بھائی کا کہنا بھی ٹھیک کہ بتا دینے کی صورت میں مزہ کیا رہا۔
وقار بھائی ساری سمجھ آ جائے گی۔ کل کی گیم شروع ہونے دیں بس۔
کل زیک بھائی اور فہد بھائی مقابل ہیں۔
زیک بھائی شخصیت کے ساتھ ہوں گے۔وہ جسے ساتھ ملانا چاہئیں ، دعوت سرِ عام دے لیں۔
اسی طرح فہد بھائی بھی مدعو کر سکتے ہیں۔
باقیوں میں سے جو بھی چاہے، اپنی خدمات دونوں طرف پیش کر سکتا ہے۔
وارث بھائی کے شامل ہونے کی ذمہ داری عاطف بھائی کی ہے۔ اگر وہ شامل نہ ہوئے تو اس کا بھی دیکھ لیں گے۔
فی الحال سارا دھیان کل کی طرف۔
ہم تو ہوں گے ہی۔ لیکن کوئی اور بھی ایک بندہ شامل ہو سکتا ہے۔ باقی دوسری طرف کا ساتھ دیں۔۔یاسر بھائی پوچھنے والوں کے ساتھ ہم ہوں گے
جیتے رہئیے پوتے صاحب۔اوکے دادی اماں۔
اسی لیے تو محمد وارث بھائی کھیل سے کترا رہے ہیں اور آپ انہیں اسی وجہ سے شامل کر رہے ہیں ۔ اب تو وہ دھاگوں میں بھی اگلے ماہ آئیں گے ۔اور کھیل ختم ہونے کے بعد انہی سے جھگڑ لیا کریں گے۔
اللہ خیرجیتے رہئیے پوتے صاحب۔