محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
آج کل ہماری طرف بھی بادل آ رہے ہیں لیکن منہ چڑا کر بھاگ جاتے ہیںمیں جوش میں آکر چھت پر ذرا بھیگنے چلا گیا تھا ۔
آج کل ہماری طرف بھی بادل آ رہے ہیں لیکن منہ چڑا کر بھاگ جاتے ہیںمیں جوش میں آکر چھت پر ذرا بھیگنے چلا گیا تھا ۔
ہم بھی تو پڑے ہیں راہوں میںاب میں ذرا اطمینان سے چائے بناتا ہوں ۔ کون کون پئیے گا۔
فہد اور علی کے علاوہ ؟
اب تو مٹھائی بھی بنتی ہے۔ آپ بھی تھے نا فہد بھائی کے ساتھ؟اب میں ذرا اطمینان سے چائے بناتا ہوں ۔ کون کون پئیے گا۔
فہد اور علی کے علاوہ ؟
چائے بنانے والے ذرا دیکھ کے چلہم بھی تو پڑے ہیں راہوں میں
ان کا تعلق تو دونوں جانب سے ہوئے، اب یہ امتحان تو کھلاڑیوں کا ہے کہ وہ کس طرح جامع سوالات کر کے اپنے ہدف کو گھیرتے ہیںکسوٹی میں کچھ شرائط و ضوابط ساتھ ساتھ طے کر لیے جائیں تو مناسب ہے۔
میرے ذہن میں ایک سوال ہے:
شخصیت ایشیا میں پیدا ہوئی ہو اور وہ یورپ ہجرت کر جائے اور اسے وہاں کے ملک کی شہریت مل جائے اور اس کو کافی عرصہ گزر جائے (مثال کے طور پر دس پندرہ سال) تو کیا اُسے یورپی شہری شمار کیا جائے گا یا اسے ایشیائی فرد گنا جائے گا، اگر یہ سوال ہو کہ شخصیت ایشیائی ہے؟
ایسے مزید سوالات بھی ذہن میں ہیں جو بعد میں سامنے لائے جائیں گے۔
یہ تو شخصیت پر منحصر ہے۔ جلال الدین رومی ہی کیوں بلخی کیوں نہیں؟ محمد اسد والی کسوٹی میں وہ پاکستانی کہلائے نہ کہ آسٹرین۔ اس میں ابہام تو رہے گا۔ اس کا کوئی مکمل حل مشکل ہے۔ کچھ ہنٹ دیا جا سکتا ہے۔ کچھ کامن سنس سے جواب دیں۔ وغیرہ۔کسوٹی میں کچھ شرائط و ضوابط ساتھ ساتھ طے کر لیے جائیں تو مناسب ہے۔
میرے ذہن میں ایک سوال ہے:
شخصیت ایشیا میں پیدا ہوئی ہو اور وہ یورپ ہجرت کر جائے اور اسے وہاں کے ملک کی شہریت مل جائے اور اس کو کافی عرصہ گزر جائے (مثال کے طور پر دس پندرہ سال) تو کیا اُسے یورپی شہری شمار کیا جائے گا یا اسے ایشیائی فرد گنا جائے گا، اگر یہ سوال ہو کہ شخصیت ایشیائی ہے؟
ایسے مزید سوالات بھی ذہن میں ہیں جو بعد میں سامنے لائے جائیں گے۔
کچھ کسوٹی کی ویڈیوز ایک بار پھر دیکھ لی جائیں تو کافی ساری الجھنیں حل ہو جانے کے قوی امکانات ہیںکسوٹی میں کچھ شرائط و ضوابط ساتھ ساتھ طے کر لیے جائیں تو مناسب ہے۔
میرے ذہن میں ایک سوال ہے:
شخصیت ایشیا میں پیدا ہوئی ہو اور وہ یورپ ہجرت کر جائے اور اسے وہاں کے ملک کی شہریت مل جائے اور اس کو کافی عرصہ گزر جائے (مثال کے طور پر دس پندرہ سال) تو کیا اُسے یورپی شہری شمار کیا جائے گا یا اسے ایشیائی فرد گنا جائے گا، اگر یہ سوال ہو کہ شخصیت ایشیائی ہے؟
ایسے مزید سوالات بھی ذہن میں ہیں جو بعد میں سامنے لائے جائیں گے۔
کچھ شخصیات ایک جگہ کے حوالے سے زیادہ مشہور ہوتی ہیں کچھ زیادہ جگہوں سے۔ البتہ اگر کسی کا بچپن ایک علاقے میں گزرا ہو اور کام اور شہرت دوسرے علاقے سے ہو تو پہلے علاقے کا قرار دینا ٹھیک نہ ہو گاابہام سے بچنے کے لیے ہی تو سوال کیا ہے۔ شاید کسی کے ذہن میں واضح جواب ہو۔
کیا ایشیا میں پیدا ہونے والے شخص کو شہریت کے باعث یورپی قرار دیا جا سکتا ہے یا قرار دیا جانا چاہیے، اگر اس نے کارہائے نمایاں یورپ میں سر انجام دیے ہوں؟ بالخصوص کسوٹی کے تناظر میں جواب درکار ہے۔کچھ شخصیات ایک جگہ کے حوالے سے زیادہ مشہور ہوتی ہیں کچھ زیادہ جگہوں سے۔ البتہ اگر کسی کا بچپن ایک علاقے میں گزرا ہو اور کام اور شہرت دوسرے علاقے سے ہو تو پہلے علاقے کا قرار دینا ٹھیک نہ ہو گا
شہریت ہو تو ضرور۔ لیکن گُلِ یاسمیں کو کبھی غلطی سے بھی نہ کہیںکیا ایشیا میں پیدا ہونے والے شخص کو شہریت کے باعث یورپی قرار دیا جا سکتا ہے یا قرار دیا جانا چاہیے، اگر اس نے کارہائے نمایاں یورپ میں سر انجام دیے ہوں؟ بالخصوص کسوٹی کے تناظر میں جواب درکار ہے۔
لڑی برائے نتائج کسوٹی ٹورنامنٹایک مشورہ ہمیں بھی چاہئیے بھائیو
ایسے ٹھیک رہے گا رزلٹ والی لڑی میں لگانا؟
اور رزلٹ والی لڑی کا نام کیا رکھیں؟
شہریت ہو تو ضرور۔ لیکن گُلِ یاسمیں کو کبھی غلطی سے بھی نہ کہیں
شہریت ہو تو ضرور۔ لیکن گُلِ یاسمیں کو کبھی غلطی سے بھی نہ کہیں
اب تو آپ کی دماغی گھڑی بھی پاکستانی ہے
کوئی کہہ کر تو دیکھے ۔۔۔
ہم نے اسی لئے جھنڈا بھی پاکستان کا ہی رکھا ہوا ہے۔
یاد ہے ابھی آپ کو زیک بھائی
اسی سے اندازہ لگا لیں کہ گُلِ یاسمیں کتنی پاکستانی ہے۔اب تو آپ کی دماغی گھڑی بھی پاکستانی ہے
لیکن آپ کے پَیر تو سکینڈینیویا کے حق میں ووٹ کرتے نظر آتے ہیں کہ آپ کو بھگا کر ادھر لے گئےاسی سے اندازہ لگا لیں کہ گُلِ یاسمیں کتنی پاکستانی ہے۔
کھانا پینا، پہننا اوڑھنا، بولنا چالنا سب پاکستانی۔
یہاں تک کہ کسوٹی بھی پاکستانی۔
تو گھڑی کیسے نہ ہو پاکستانی۔
اچھا ہے اگرچہ میں تو سادہ ٹیبل کے حق میں ہوںایک مشورہ ہمیں بھی چاہئیے بھائیو
ایسے ٹھیک رہے گا رزلٹ والی لڑی میں لگانا؟
اور رزلٹ والی لڑی کا نام کیا رکھیں؟